21/05/2026
Govt. Deaf & Defective Hearing High School for Boys, Gujrat
Govt. Instuite for Hearing Impaired Students
21/05/2026
19/04/2026
🌟 نئے تعلیمی سیشن 2026 کا آغاز! 🌟
محترم والدین !
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ضلع گجرات کے اسپیشل ایجوکیشن کے تمام اداروں میں نیا تعلیمی سیشن بروز پیر سے شروع ہو رہا ہے۔
📚 تمام ادارے کھل چکے ہیں
📝 داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں اور نئے سیشن کا آغاز شروع سے یقینی بنائیں۔
💫 آئیے مل کر خصوصی بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
19/04/2026
Glimpse from Result Day 2026
04/03/2026
احساس کی قیادت، خدمت کا سفر 🌿✨
سپیشل بچوں کے لیے لگژری بس کی فراہمی 🚌💫
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہمدردانہ پالیسی 🤍
اور ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی صاحبہ کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
نئی بس کی فراہمی سے ہمارے خصوصی طلبہ کا 👦🏻👦🏽
سفر مزید محفوظ 🛡️، آرام دہ 🌸 اور باوقار ⭐ ہو گیا ہے۔
ہماری دعائیں 🤲 اور شکریہ 💐
مریم نواز شریف
اور نور العین قریشی صاحبہ کے نام۔ 🌷
🎨 Activity: Color Recognition in Sign Language (KG) 🤟
🎯 Objectives / SLOs:
🔴🟡🔵 Recognize basic colors
🤟 Learn signs for different colors
👀 Improve visual attention skills
🧠 Enhance memory and recall
😊 Build confidence in sign communication
🎨 Develop cognitive and motor skills
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |