07/07/2025
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
کہاں ہو تم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہے
نجانے دیکھ کے کیوں انکو یہ ہوا احساس
کہ میرے دل پہ انہیں کا اختیار آج بھی ہے
یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے
میری تلاش میں شائد بہار آج بھی ہے
10/12/2024
کافر تھی، بنفشی تھی، نارنجی تھی، نشیلی تھی !
ہمیں جِس آنکھ نے پُھونکا, وہ حد درجہ رسیلی تھی
09/12/2024
عورت کا موٹاپا سراپائے حسن ہوتا ہے ، میں نے آج تک کسی موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا
آپ کسی بھی موٹی عورت کو بدصورت نہیں کہہ سکتے
عورت کے موٹاپے پہ اس قدر اور تب تک لکھ سکتا ہوں کہ
دنیا کے تمام مرد موٹی عورت کی خواہش کرنے لگیں اور دنیا کی تمام عورتیں موٹا ہونے کی صورتیں تلاشتی پھریں ..
حسیناؤں کا موٹاپا سلامت رہے__!!
10/06/2024
خدا نے تول کے گُوندھے ہیں ذائقے تم میں
تمہارے جسم میں شہد اور نمک برابر ہے___🥀🖤
21/05/2024
پارسائی کا گلہ گھونٹ دیا جب اس نے کہا
قربان ہونے کو تجھ پر یہ شرم حاضر ھے
اک جھلک دیکھی تو بے ساختا افق سے بولا
صدقہ دینا ھے تو دے دو ، کمر حاضر ھے
18/05/2024
عَرصۂ حَشر میں ہے شور کہ وہ آتے ہیں
یہ تَو ایک اَور قِیامَت ہے قِیامَت کے سِوا
07/05/2024
اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ھے سَچا🖤
میں ایسی محبت سے تمہیں تحریر کروں گا ❤️
04/05/2024
عورت خدا کی اتنی حسین تخلیق ہے کہ اس کو دیکھ کے محبت نہ ہو تو یہ اس کی توہین ٹھہرے____