میں تو سمجھا تھا پنجاب پولیس بندے ہی ستھرے وجاتی ہے لیکن پنجاب پولیس تے ڈھولکی وی سوہنی وجا لیندی
𝐒𝐇𝐀𝐇 𝐖𝐀𝐋𝐈 𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇
"فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"
"پس یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"
11/07/2026
دو ہزار یا اس سے زائد کا پیٹرول ڈلوانے والے صارف کو میاں صاحب کا دستخط شدہ فٹبال دیا جائے گا
😂😂
فیصل آباد ٹریفک پولیس نے گاڑی کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر چالان کرنے لگا تو ڈرائیور نے گاڑی چلا دی، ٹریفک پولیس بھی ہیرو کی طرح گاڑی پر لٹک گیا، پھر یہ ہوا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں 👇
شکر ہے چاچا کو کسی نے نہیں دیکھا 🤣🤭
07/07/2026
کل شہباز شریف باغبانپورہ لاھور کے ایک عام ریسٹورینٹ میں بھیس بدل کر کھانا کھانے پہنچے کھانا کھانے کے بعد جب کاونٹر پر بل دینے گئے تو
منیجر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا۔
شہباز شریف حیران ہوا۔
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ شہباز شریف نے پوچھا
آپ وزیراعظم ہیں نا نوجوان مسکرایا۔
جی ہاں، شہبازشریف نے خوش ھوکر کہا پھر
اس بدبخت نے کہا،
آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔
کھانے کا بھی سہی۔..😁😁
(یہ سنتے ہی شہباز شریف رو پڑے )
پھر آنکھ کھل گئی😂😅😂😅😂😅☠️☠️
Probably the cutest robbery in history 😂
#کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس میں تقریباً 42 مسافر سوار تھے، جن میں سے صرف چار افراد زندہ بچے، اور چاروں نے ایک جیسا بیان دیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat