13/11/2022
عرس شریف کی تیاریوں کے سلسلے میں
جامعہ صدیقیہ رضویہ انوارالقرآن میں منعقدہ میٹنگ کی تصویری جھلکیاں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Siddiqia, Education, muhalla tariq abad shahdola Road Gujrat, Gujrat.
13/11/2022
عرس شریف کی تیاریوں کے سلسلے میں
جامعہ صدیقیہ رضویہ انوارالقرآن میں منعقدہ میٹنگ کی تصویری جھلکیاں
عرس شریف کی تیاریوں کے سلسلے میں
جامعہ صدیقیہ رضویہ انوارالقرآن میں منعقدہ میٹنگ
08/08/2022
3 اگست 2022
جامعہ ہذا میں قبلہ والد گرامی قاری علی محمد جلالی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دربار شریف کی تعمیرِ نو کا کام شروع کیا گیا ہے۔
قاری صاحب کے محبین اپنا اپنا حصہ ملانے کے لیے ادارہ سے تعاون ضرور فرمائیں ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزا عطا فرمائے آمین ۔
منجانب:
صاحبزادہ علامہ محمد طیب جلالی صاحب
+92 300 6235923
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
تمام محبین ،متعلقین، تلامذہ سے درخواست ہے کہ جامعہ ہذا میں قبلہ والد گرامی قاری علی محمد جلالی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دربار شریف کی تعمیرِ نو کا کام شروع کیا گیا ہے۔
قاری صاحب کے محبین اپنا اپنا حصہ ملانے کے لیے ادارہ سے تعاون ضرور فرمائیں ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزا عطا فرمائے آمین ۔
منجانب:
صاحبزادہ علامہ محمد طیب جلالی صاحب
+92 300 6235923
01/07/2022
اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کےلیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں ۔
بہت شکریہ
07/06/2022
15/05/2022
تمام محبین سے شرکت کی درخواست ہے
06/05/2022
مسجد امام حسن مجتبیٰ
عرس شریف (Highlights)
26/11/2021
https://youtu.be/6WIyEPfPsIM
قاری علی محمد جلالی صاحب رحمہ اللہ کے آٹھویں سالانہ عرس مبارک پر
امام جلالی زید مجدہ کا مکمل بیان