19/08/2026
THE LEGACY OF TOPPERS
EXECUTIVE GROUP OF COLLEGES FOR WOMEN MANGOWAL GHARBI, GUJRAT
ADMISSION OPEN SESSION 2026-28
FSC ICS ICOM FA
ENROLL BEFORE 24 AUGUST GET 70% DISCOUNT
LIMITED SEATS,RUSH TO CONFIRM YOUR SEAT.
10/08/2026
ایگزیکٹو گروپ آف کالجز برائے خواتین
منگو وار غربی میں طالبات کا وہ واحد ادارہ ہے جہاں طالبات کو انٹر سے لے کر ماسٹر لیول تک تعلیم دی جاتی ہے
سپر ایگزیکٹو کلاسز ایف ایس سی ائی سی ایس ائی کام اور ایف اے میں محدود نشستوں پرداخلہ جاری ہے
بچیوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے والدین کا پہلا اور آخری انتخاب ایگزیکٹو گروپ اف کالجز منگوال غربی،گجرات
06/08/2026
ADMISSION NOW OPEN 2026
LIMITED SEATS, RUSH TO CONFIRM YOUR SEAT
18/07/2026
🚀 ADMISSIONS OPEN – YOUR FUTURE STARTS HERE!
Don't just dream of success—create it.
Join Executive Group of Colleges and take the first step toward a brighter future with quality education, experienced faculty, a modern learning environment, and outstanding academic support.
✨ Why Choose Us?
Highly Qualified & Experienced Faculty
Modern Classrooms & Learning Facilities
Student-Focused Environment
Strong Academic Guidance
Affordable Fee Structure
Scholarships & Special Admission Discounts Available
📚 Programs Offered:
F.Sc (Pre-Medical & Pre-Engineering) • ICS • I.Com • FA • AD Programs • BS Programs
🎓 Limited Seats Available!
Secure your admission today and become part of an institution committed to excellence.
Enroll Now – Invest in Your Future Today!
16/07/2026
ایگزیکٹو گروپ اف کالجز منگوال غربی کیمپس میں 16 جولائی بروز جمعرات کو دہم جماعت کے امتحانات دینے والی طالبات کے مابین اخلاق فاضلہ کے موضوع پر تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اور اخلاق فاضلہ کے موضوع پر سیر حاصل تقریریں کیں۔مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو انعامات اور میڈلز دیے گئے۔مقابلے میں شرکت کرنے والی تمام طالبات کو تعریفی اسناد دی گئی۔
13/07/2026
ایگزیکٹو کالج برائے خواتین منگووال غربی میں 16 جولائی بروز جمعرات کو تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔رواں سال جماعت دہم کے امتحانات دینے والی طالبات مقابلے میں شرکت کی اہل ہیں ۔پوزیشن اور ڈر طالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا۔مقابلے میں شرکت کرنے والی تمام طالبات کو تعریفی اسناد دی جائیں گی
موضوع : اخلاق فاضلہ
وقت:دن 9بجے
تقریر کا دورانیہ: 4 سے 5منٹ
16 جولائی بروز جمعرات اٹھ بجے تک رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے.03073373570 03479731388
03/07/2026
ایگزیکٹو گروپ آف کالجز
منگووال میں طالبات کا واحد ادارہ
سپر ایگزیکٹو کلاسز ایف ایس سی آئی سی ایس آئی کام ایف اے میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے
15 جولائی تک داخلہ لینے کی صورت میں 50 پرسنٹ کنسیشن دی جائے گی