07/09/2024
#مشعل
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قرآن مشعل راہ online quran academy, Education, Gujrat.
07/09/2024
#مشعل
07/09/2024
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
حدیث شریف میں ہے کہ جب سوره الکھف نازل ہی اس کے ساتھ سترہزار فرشتے تھے حکم نے نقل کیا ہے کہ جو کوئی سوره الکھف کو جمہ کے دن پڑھتا ہے اس کا دل دوسرا جمعہ تک نور سی روشن رہتا ہے اور جو کوئی رات کو پڑھتا ہے تو اس کے لی اس جگہ سے خانہ کعبہ تک نور روشن رہتا ہے
اللّه پاک سب کو قرآن پاک کی فضیلتوں سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین
13/07/2023
تسبیح نبی ﷺ
رات سونے سے پہلے ایک تسبیح اول و آخر درود پاک ﷺ
یا رحمٰن یا رحیم بحق بسم اللہ الرحمن الرحیم