Fakhar Chaudhary
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fakhar Chaudhary, jalal pur Jattan Gujrat, Gujrat.
ہوں خاک مگر عالم انوار سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکار سے نسبت ہے
دنیا کی شہنشاہی رکھتا ہوں میں ٹھوکر پہ
کونین کے اس مالک و مختار سے نسبت ہے۔
سر جھک نہیں سکتے سرے محشر بھی ہمارے
سر اس لیے اونچے ہیں ،سردار سے نسبت ہے
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
Ali Ali
دل کے معاملات سے انجان تو نہ تھا اس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نہ تھا
تھی جن کے دم سے رونقیں شہروں میں جا بسے
ورنہ ہمارا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا
جب سایہ قد سے بڑا ہونے لگے تو سمجھ لینا سورج غروب ہونے والا ہے۔
یاد رکھنا جو اپکو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے لہذا ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کیا کریں۔
ہوں خاک مگر عالم انوار سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکار سے نسبت ہے
دنیا کی شہنشاہی رکھتا ہوں میں ٹھوکر پہ
کونین کے اس مالک و مختار سے نسبت ہے۔
سر جھک نہیں سکتے سرے محشر بھی ہمارے
سر اس لیے اونچے ہیں ،سردار سے نسبت ہے
چنگے مندے ویلے یارو
آوندے جاندے رہندے نے
پر کون تیرا تے کون پرایا
اے ویلے سب دس جاندے نے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jalal Pur Jattan Gujrat
Gujrat