20/09/2026
الحمدللہ الحمدللہ
کل تجوید کی تیسری کلاس ہوئی۔۔۔
جس میں بچوں نے سلائڈز کے ذریعے۔۔۔ نرمی والے حروف کی مشق کی۔۔۔ اور بچھلا سبق دھرایا۔۔۔
اور ہم ایک سبق آموز کہانی بھی سنتے ہیں۔۔۔ تاکہ بچے ایک ہفتے کا نیا سبق سیکھیں اور اس پر عمل کی کوشش کریں ۔۔
آپ بھی اپنے بچوں کو ہمارے ساتھ اس۔ سفر میں شامل کریں۔
Zia Online Quran Academy
0316 2914381