12/07/2024
اے پاک پروردگار!! وہ معاملات جن میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بے بس ہوں ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ۔