20/03/2026
🌹تقبل اللہ تعالیٰ منا ومنکم وبارك اللہ فیکم🌹
تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک
۔
educational purposes
20/03/2026
🌹تقبل اللہ تعالیٰ منا ومنکم وبارك اللہ فیکم🌹
تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک
۔
15/03/2026
ختمِ قرآن کی محفل میں دعائیں قبول ہوتی ہیں
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں
بَعَثَ إِلَيَّ مُجَاهِدٌ قَالَ: إِنَّمَا دَعَوْنَاكَ أَنَّا أَرَدْنَا أَنْ نَخْتِمَ الْقُرْآنَ وَإِنَّهُ بَلَغَنَا أَنَّ الدُّعَاءَ يُسْتَجَابُ عِنْدَ خَتْمِ الْقُرْآنِ "، قَالَ: فَدَعَوْا بِدَعَوَاتٍ
حضرت مجاہد نے مجھے بلا بھیجا اور فرمایا کہ آپ کو اس لیے دعوت دی ہے کہ ہمارا ختم قرآن کا ارادہ ہے اور ہمیں یہ بات بہنچی ہے کہ ختم قرآ ن کے وقت دعاء مقبول ہوتی ہے پھر انھوں نے دعائیں کیں
[ سنن الدارمی : رقم 3525][ شعب الایمان : رقم 1909]
آئیے ختمِ قرآنِ مجید کی اس مبارک محفل میں امتِ مسلمہ کیلئے اجتماعی دعائیں کریں
یہ لمحے زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے
11/03/2026
*21رمضان المبارک یوم شہادت*
*مولائے کائنات، حیدر کرار، مرتضیٰ، فاتح خیبر، اسد اللہ، ولی اللہ، سید العارفین، مولیٰ المسلمین، امام المتقین، امام الواصلین، امام الاولیاء، فاتح سلاسل طریقت، بابِ مدینة العلم، علمدارِ رسولﷺ، محافظِ رسولﷺ ،دامادِ رسولﷺ، زوج البتول، نجیب الطرفین ہاشمی، شہنشاہ نجف، خلیفہ چہارم، امیر المومنین، ابوالحسن، ابوالحسین، ابوالسبطین،ابوتراب حضرت سیدناعلی المرتضی شیرخداکرم اللہ تعالی وجہہ الکریم ورضی اللہ تعالی عنہ۔
مرتضیٰ شیر حق اشجع الاشجعین
باب فصلِ ولایت پہ لاکھوں سلام
شیر شمشیر زن شاہِ خیبرشکن
پر تو دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام
ضروری اعلان 📢📢
اہلِ علاقہ نمازِعصرجامعہ رضویہ اشرفیہ مرکزِاہلسنت جامع مسجدانوارِمدینہ ماچھیوال گجرات میں ادافرمائیں
اورمولائےکائنات حضرت سیدنا علی المرتضی شیرخدا رضی الله تعالى عنه کی بارگاہ میں اپنی عقیدتوں ومحبتوں کاخراج پیش کرکےسعادت دارین حاصل کریں۔
نوٹ: تمام احباب کیلیئے افطاری کاوسیع انتظام ہوگا ان شاءاللہ تعالی۔
09/02/2026
آج ان شاء اللہ تعالیٰ بعد نمازِ مغرب
07/02/2026
آج بعد نمازِ عشاء ان شاء اللہ تعالیٰ
31/01/2026
قرب وجوار کےاحباب نمازِ عشاء جامع مسجد انوارِمدینہ ماچھیوال میں ادا فرمائیں اور ذکر و فکر کی اس روح پرور محفلِ پاک میں شرکت فرما کر سعادت دارین حاصل کریں.
16/01/2026
سرے لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ
صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
14/01/2026
ان شاء اللہ تعالیٰ
12/01/2026
22رجب المرجب یومِ وصال جلیل القدر صحابی رسول، کاتبِ وحی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
15رجب المرجب ،یومِ وصال مبارک سیدالسادات سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ان کے مولیٰ کے اُن پر کروڑوں درود
اُن کے اَصحاب و عِترت پہ لاکھوں سلام
خوب ایصالِ ثواب کیجئے.
07/01/2026
ان شاء اللہ تعالیٰ
10جنوری، بروزہفتہ ،بعداز نمازِ مغرب
ہمارے قبلہ والدِ بزرگوار رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ ختمِ پاک کے موقع پر خوبصورت محفلِ پاک منعقد ہوگی، قرب وجوار کےاحباب نمازِ مغرب جامع مسجد یارسول اللہ شیرگڑھ میں ادا فرمائیں..