04/02/2026
سیگما اکیڈمی قرآن اکیڈمی ایک نیا قائم ہونے والا تعلیمی ادارہ ہے جہاں قرآنِ مجید کی بنیادی اور معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔ یہاں ناظرہ قرآن، تجوید کے ساتھ قرآنِ مجید اور ابتدائی اسلامی تعلیمات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے آن لائن اور فزیکل کلاسز کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ طلبہ اپنی سہولت کے مطابق قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل کر سکیں۔ تدریس کا مقصد درست تلفظ، قرآن سے تعلق مضبوط کرنا اور اسلامی اقدار کی بنیاد رکھنا ہے۔
سیگما اکیڈمی قرآن اکیڈمی ایک منظم اور مثبت تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے
02/10/2025
Alhamdulillah
Another year of excellence! For the past 7 years, Sigma Academy has been shaping bright futures and achieving remarkable results. Congratulations to our brilliant students for their outstanding marks , your hard work has made us proud!
21/08/2025
Sigma Academy proudly announces yet another year of outstanding success in the Board Annual Examinations! 🏆📚
👏 Our hardworking students have proven their dedication, our teachers have shown their commitment, and together we have achieved remarkable results once again.
🌟 Congratulations to all shining stars and their proud parents – your hard work and consistency have truly paid off!
At Sigma Academy, excellence is not just a goal, it’s a tradition. 🌿📖
24/07/2025
Ahmed Raza
10th class
1064
22/06/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
سیگما اکیڈمی
کا ایک قابل فخر طالبعلم ہم سے جدا ہوگیا۔
اس خبر نے دل کو بے حد غمگین کر دیا ہے۔ وہ ایک نہایت باادب، محنتی، خوش اخلاق اور روشن مستقبل کا حامل بچہ تھا، جو علم سے محبت کرتا تھا اور اپنے اساتذہ و ساتھیوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتا تھا
ہم سب اس دکھ کی گھڑی میں اُس کے والدین، خاندان اور تمام احباب کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ کوئی لفظ اس ناقابلِ تلافی نقصان کا مداوا نہیں کر سکتا، لیکن ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللّٰہ پاک ہمارے اس پیارے طالبعلم کی مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو جنت کا باغ بنائے، اسے اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین ثم آمین۔
سیگما اکیڈمی ہمیشہ اس ہونہار طالبعلم کو یاد رکھے گی۔ 🌹
09/06/2025
📖
گھر بیٹھے قرآن سیکھیں! 🕌
اب آپ بھی Sigma Online & Physical Quran Academy, Shadiwal Gujrat کے ذریعے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ، آن لائن اور فزیکل کلاسز میں!
🌟 ہماری پیشکش کردہ کورسز:
✅ نورانی و مدنی قاعدہ
✅ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا
✅ حفظِ قرآن (Hifz)
✅ قرآن کا ترجمہ و تفسیر
✅ تجوید و قرأت کورس
✅ نماز و کلمہ کی دعائیں
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے نماز کا مکمل کورس
👨🏫 ہمیں کیوں منتخب کریں؟
🔹 تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ
🔹 ایک فرد کے لیے الگ کلاس (1-on-1)
🔹 لچکدار اوقات
🔹 3 دن کی مفت آزمائشی کلاسز
🕒 ہر کلاس کا دورانیہ 30 سے 40 منٹ
📱 دستیاب پلیٹ فارمز: WhatsApp | Skype | IMO | Zoom
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📲 +923086278685 | +923257579792
🕋 “تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔”
— (صحیح بخاری)
#تجوید
#تفسیر #شادیوال
۔
02/04/2025
Now in Kalra Kalan Gujrat 🎉🎉🎉