السلام عليكم
ایسے طلبا جنہوں نے 2024 میں میٹرک کا سالانہ امتحان گورنمنٹ مسلم ہائی سکول گجرات سے پاس کر لیا تھا ان کی اسناد دفتر میں موصول ہو چکی ہیں۔ دفتری اوقات میں کلرک عمر شہزاد صاحب سے وصول کر سکتے ہیں۔
Ghs muslim gujrat
Established in 1949
یکم جون سے 30 جون تک سمر کیمپ
صبح 07 سے 10 بجے تک روزانہ
یہ صرف ایک پوسٹ نہیں…
یہ پوری Digital Reality کا آئینہ ہے۔
آج صرف Skill کافی نہیں رہی،
اصل game اب:
Thinking + AI + Communication + Strategy کی ہے۔
جو لوگ صرف tools تک محدود رہیں گے…
وہ replace ہو جائیں گے۔
اور جو لوگ:
Value create کرنا،
Problems solve کرنا،
اور attention کو business میں convert کرنا سیکھ جائیں گے…
اصل future انہی کا ہے۔
“Average” ہونا اب safe نہیں رہا۔
Respect for this deep reality check
30/04/2026
our teachers our pride
Ghs Muslim GUJRAT
18/04/2026
a study room of Ghs Muslim Gujrat
we are working and we will
24/01/2026
new year plantation in Ghs Muslim Gujrat
21/09/2025
اطلاع برائے والدین و طلبا:-
گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سیشن کورٹ روڈ گجرات میں
نرسری سے دہم تک
22ستمبر بروز پیر سے دوبارہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کیا جا رہا ہے(انشا اللہ تعالیٰ)
سکول ٹائمنگ برائے طلبا:
8:00 am to 1:30 pm
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
GUJRAT
Gujrat
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |