The Learning Point Academy

The Learning Point Academy Knowledge is Power
Never Stop Learning

14/09/2022

The Learning Point Academy

6th, 7th,8th, Pre 9th,
9th , & 10th new groups started..
Science & Arts
English & Urdu medium

Sir Nouman
0305-6126039

Boys & Girls (Separate Class Rooms)
Join Us and Get 100% Results

Chemistry 10th papersGujranwala board
16/05/2022

Chemistry 10th papers
Gujranwala board

وہ تمام طلباء جن کا رزلٹ 14 اکتوبر کو آیااور وہ تمام طلباء جن کا رزلٹ 16 اکتوبر کو آنا ہے متوجہ ہوںاسپیشل امتحان 2021سوا...
15/10/2021

وہ تمام طلباء جن کا رزلٹ 14 اکتوبر کو آیا
اور وہ تمام طلباء جن کا رزلٹ 16 اکتوبر کو آنا ہے
متوجہ ہوں
اسپیشل امتحان 2021

سوال 1: اسپیشل امتحان کونسے سٹوڈنٹس دے سکتے ہیں؟
جواب. اسپیشل امتحان وہ سٹوڈنٹس دے سکتے ہیں جنہوں نے تیاری نہ ہونے کی وجہ سے کلاس دہم یا بارہویں کا امتحان نہیں دیا تھا اس کے علاوہ وہ سٹوڈنٹس اسپیشل امتحان دے سکتے ہیں جن سٹوڈنٹس کو لگے کے ہمارے کلاس دہم یا بارہویں میں مارکس کم ہیں اور وہ اگر امپرو کرنا چاہیں گے تو وہ بھی اسپیشل امتحان دے سکتے ہیں
سوال2 :
کلاس بارہویں اور دہم کا اسپیشل امتحان کس ڈیٹ کو لیا جائے گا؟
جواب. بارہویں کلاس کا اسپیشل امتحان 27 نومبر بروز ہفتہ سے شروع ہو گا
جبکہ کلاس دہم کا اسپیشل امتحان 11 دسمبر بروز ہفتہ سے شروع ہوگا
سوال 3۔
کیا اسپیشل امتحان کی داخلہ فیس ہوگی؟
جن سٹوڈنٹس نے پچھلی بار داخلہ فیس ادا کرکے تیاری نہ ہونے یا کسی وجہ سے کلاس بارہویں یا کلاس دہم کا امتحان نہیں دیا تھا ان سٹوڈنٹس کا ابھی کنفرم نہیں ہوا کہ ان سے دوبارہ فیس لی جائے گی یا نہیں
لیکن جو سٹوڈنٹس پاس ہیں ان کے مارکس کم ہیں اور آگے یونیورسٹی یا کالج میں داخلہ نہیں ملتا ہے اور وہ امپرو کرنا چاہیں گے تو ان سے داخلہ فیس ضرور لی جائے گی
سوال 4۔
جو سٹوڈنٹس اسپیشل امتحان دیں گے ان کا تو رزلٹ لیٹ آئے گا تو کیا اسپیشل امتحان والے سٹوڈنٹس کو کالج یا یونیورسٹی ایڈمیشن دے گی؟
جواب۔ جی ہاں دے گی کیونکہ جب سٹوڈنٹس احتجاج کررہے تھے ابھی ہماری تیاری نہیں ہے 1 مہینہ اور وقت دیں تو شفقت محمود نے خود کہا تھا جن سٹوڈنٹس کی تیاری نہیں ہے وہ اگر امتحان نہیں دینا چاہتے تو نہ دیں وہ نومبر میں ہونے والے اسپیشل امتحان میں اپئیر ہوسکتےہیں تو سٹوڈنٹس نے کہا تھا کہ اسپیشل امتحان کا رزلٹ تو لیٹ آئے گا یونیورسٹیز اور کالجز کے ایڈمیشنز بند ہو چکے ہوں گے تو شفقت محمود نے کہا تھا کہ اسپیشل امتحان کے رزلٹ کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز دوبارہ ایڈمیشنز اوپن کرنے کے پابند ہوں گے.
سوال 5. کیا اسپیشل امتحان سپلیمنری امتحان تصور کیا جائے گا اور رزلٹ کارڈ پر اینول کی بجائے سپلیمنری لکھا ہو؟ جواب۔ جی نہیں شفقت محمود نے کہا کہ اسپیشل امتحان کو بھی اینول امتحان تصور کیا جائے گا اور رزلٹ کارڈ پر اینول مینشن کیا جائے گا۔
سوال 6۔
اسپیشل امتحان سابقہ سمارٹ سلیبس سے لیا جائے گا یا پورے سلیبس سے لیا جائے گا؟
جواب۔اسپیشل امتحان بھی پچھلے امتحان کی طرح سمارٹ سلیبس سے لیا جائے گا۔
سوال7. کلاس دہم اور بارہویں کے اسپیشل امتحان کے داخلے کب جائیں گے؟
جواب۔کلاس دہم اور بارہویں کے رزلٹ کے ایک ہفتہ بعد داخلے شروع ہو جائیں گے
سوال 8۔ اگر کسی سٹوڈنٹ کے مارکس کم آتے ہیں اور اس کا کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ کا میرٹ نہیں بنتا ہے اور وہ اگر مارکس بڑھانے کے لیے امپرو کرنا چاہتا ہے اور اس کے مارکس سابقہ مارکس سے کم آتے ہیں یا وہ اس کے امپرو کے پیپر بہت ہی خراب ہوجاتے ہیں اور وہ فیل ہوجاتا ہے تو کیا بورڈ والے اس کو فیل کر دیں گے؟
جواب۔ جی نہیں یاد رہے کہ جب بھی آپ کسی بھی کلاس کو امپرو کرتے ہیں تو آپ کے مارکس اگر پہلے مارکس سے کم آجاتے ہیں تو آپ کو فیل نہیں کیا جائے گا آپ کا پاس والا پرانا رزلٹ کارڈ ہی آپ کو دیا جائے گا
یاد رہے کہ امپرو کے دوران نہ کسی کے مارکس کم کیے جاتے ہیں اور نہ فیل کیا جاتاہے
سوال9.
کیا کلاس نہم اور گیارہویں کے سٹوڈنٹس امپرو کرسکتے ہیں؟
جواب۔جی نہیں امپرو صرف کلاس دہم اور بارہویں کے پاس سٹوڈنٹس کرسکتے ہیں۔
Copied

پنجاب کےتمام بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 رزلٹ جاری کر دیا ہے. اپنا رزلٹ بذریعہ SMS چیک کرنے کےلیے درج ذیل میں سے اپنے بورڈ...
14/10/2021

پنجاب کےتمام بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 رزلٹ جاری کر دیا ہے.
اپنا رزلٹ بذریعہ SMS چیک کرنے کےلیے درج ذیل میں سے اپنے بورڈ کے کوڈ پر اپنا رول نمبر SMS کریں۔
ایس ایم ایس چارجز لاگو ہوں گے۔
لاہور 80029
گوجرانوالہ 800299
راولپنڈی 800296
فیصل آباد 800240
بہاولپور 800298
سرگودھا 800290
ڈیرہ غازی خان 800295
ساہیوال 800292
ملتان 800293
یا اپنے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے اپنا رزلٹ چیک کریں.
مثلاً گوجرانوالہ بورڈ کے لیے
www.bisegrw.com
لاہور بورڈ کے لیے
www.biselahore.com

13/10/2021

Result of Intermediate Part-II (Annual) Examination 2021 will be declared on October 14th 2021, (Thursday) at 05:00pm, Insha’Allah.

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم میں نہیں رہے۔۔۔۔۔!!ایصال ثواب کےلیے سورہ فاتحہ و اخلاص تلاوت فرما دیں۔
10/10/2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم میں نہیں رہے۔۔۔۔۔!!
ایصال ثواب کےلیے سورہ فاتحہ و اخلاص تلاوت فرما دیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.جب بھی وطن کے دفاع کی بات ہوگی ڈاکٹر عبد القدیر خان کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے...
10/10/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
جب بھی وطن کے دفاع کی بات ہوگی ڈاکٹر عبد القدیر خان کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے- اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب ہو- آمین

04/10/2021

پنجاب بورڈ نے انٹرمیڈیٹ رزلٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
جیسے ہی بورڈ تاریخ کا اعلان کریں گے آپ سے شیئر کر دیا جاۓ گا۔

اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جاۓ گا۔
13/09/2021

اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جاۓ گا۔

13/09/2021

اہم فیصلے

دہم اور انٹر 2 کا رزلٹ آۓ گا مگر کسی کو فیل نہیں کیا جاۓ گا

اگلے سال بورڈ امتحانات کا آغاز مئی / جون میں ہو گا۔لہذا مکمل سلیبس follow ہو گا۔سمارٹ سلیبس فالو نہیں کیا جاۓ گا۔

13/09/2021

Address

Gujranwali

Telephone

0305-6126039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Learning Point Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category