سائبان ، ادب و ثقافتSaiban Adab-o-Saqafat

سائبان ، ادب و ثقافتSaiban Adab-o-Saqafat ادب سائبان ادب و ثقافت پاکستان ایک ادب پرور اور پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئیے بنائی گئی تنظیم ہے

کتابیں پڑھنے کے لئے سائبان واٹس ایپ جائن کریں۔ لنک یہ ہے
04/11/2021

کتابیں پڑھنے کے لئے سائبان واٹس ایپ جائن کریں۔ لنک یہ ہے

WhatsApp Group Invite

‏انڈیا والوں کو شائد پتہ نہیں تھا کہ پاکستان میں 1100/1100 کا سیزن چل رہا ہے.😂🤣😂🤣
24/10/2021

‏انڈیا والوں کو شائد پتہ نہیں تھا کہ پاکستان میں 1100/1100 کا سیزن چل رہا ہے.
😂🤣😂🤣

29/08/2021

اُردو کے تمام حروفِ تہجی

نامور شاعرہ اور ادیبہ آمنہ عالم کا بنایا گیا جملہ، جس میں اُردو کے تمام حروف تہجی موجود ہیں:

”صاحب! ذرا ژولیدہ سر سفید ڈاڑھی والے ضعیف شخص کا ظرف دیکھئے۔ جج کے غلط فیصلے کے باعث قید کاٹ کر نکلا تو بگڑنے کے بجائے زمین چوم کر بولا:
پاکستان زندہ باد.‘‘

ممتاز مزاح نگار علی رضا احمد کا تحریر کردہ ایک جملہ، اس جملے میں بھی اُردو کے تمام حروف تہجی موجود ہیں:

”ایک ٹیلے پر واقع مزار خواجہ فریدالدین گنج شکرؒ کے احاطہء صحن میں ذرا سی ژالہ باری چاندی کے ڈھیروں کی مثل بڑے غضب کا نظارہ دیتی ہے‘‘

اس جملے کی تخلیق کے بارے علی رضا احمد لکھتے ہیں کہ ”جب میں نے انگریزی کے لکھاری کا لکھا ہوا ایک چھوٹا مگر عظیم جملہ
A quick brown fox jumps over the lazy dog
دیکھا تھا تو خواہش تھی کہ ایک ایسا جملہ اُردو کا بھی ہونا چاہئے جس میں اُردو کے تمام حروفِ تہجی سما سکیں، چنانچہ تھوڑی محنت کے بعد میں نے اس منزل کو پا لیا.‘‘

اُردُو کا ایسا قطعہ جس میں اُردُو کے تمام حروفِ تہجی شامل ہیں:

نہ ژالہ باری نہ دھوپ پڑتی نہ ٹمٹماتی ہے چاندنی اب
نہ کوئی ساغر نہ آگ برکھا، عجیب طرز فنا چلی اب
جدا حلاوت، خفا ظرافت، ضعیف ہر شوق، ڈر نہ صدمہ
ثمر جو ذکرِ حبیب کا ہے، یہ تجھ کو عرفی ملا سبھی اب۔

#منقول

اہل اسلام کو عید مبارک
21/07/2021

اہل اسلام کو عید مبارک

سائبان ادب و ثقافت کے واٹس ایپ گروپ میں کتابیں شئیر کی جاتی ہیں۔ آپ بھی کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں تو لنک کے ذریعے گروپ جائن...
20/08/2020

سائبان ادب و ثقافت کے واٹس ایپ گروپ میں کتابیں شئیر کی جاتی ہیں۔
آپ بھی کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں تو لنک کے ذریعے گروپ جائن کر سکتے ہیں۔

WhatsApp Group Invite

13/08/2020

Address

GT Road Gujranwala
Gujranwala

Telephone

03218100106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سائبان ، ادب و ثقافتSaiban Adab-o-Saqafat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category