Gulshan e Farooqi Dar ut Tauheed Wa Sunnah Mandyala Tega
مرکز توحید و سنت
گلشنِ فاروقی
جامعہ دارالتوحید والسنۃ
جامعہ کےتمام متوسلین ومتعلقین سالانہ تقریب کی تشہیرمیں اپنا کردار اداء کریں!
جزاکم اللّٰہ خیرا
19/01/2026
تشریف لائیےاور دیکھیے کہ جامعہ دارُالتّوحیدوالسّنّۃ تعلیماتِ قرآن وسنّت کی اشاعت میں اپنا کردار کس حسین اندازمیں پیش کر رہاہے!
شعبہ درسِ نظامی
شعبہ تجوید
شعبہ تحفیظ
شعبہ خطابت
شعبہ لغتِ عربی
کی کارکردگی یقینا آپکےلیےاطمینان بخش ثابت ہوگی
آئیے اور ہمارا مان بڑھائیے!
26/12/2025
زمین کی رونق انسان سے اور انسان کی رونق قرآن سے! عظمتِ قرآن کانفرنس ترنول کےخطاب میں سےایک ShortClip
دسویں سالانہ محفلِ حسنِ قرات کی
ویڈیوز کی اپلوڈنگ کا سلسلہ
ہمارے یوٹیوب چینل Al farooqi پر شروع ہے
احباب ملاحظہ فرماسکتے ہیں،
لنک کمنٹ
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mandiala Tegha
Gujranwala
52061
26/12/2025