S.D Model Science High School

S.D Model Science High School This is official page of S.D Model Science High School. It is about latest updates about school and schedule of study.

الحمدللہ!🏆 ایس۔ ڈی۔ ماڈل سائنس ہائی سکول 🏆بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2026الحمدللہ! ایس۔ ڈی۔ ماڈل سائنس ہائی سکول کو سکول لیڈز کلب ...
26/09/2026

الحمدللہ!
🏆 ایس۔ ڈی۔ ماڈل سائنس ہائی سکول 🏆
بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2026
الحمدللہ! ایس۔ ڈی۔ ماڈل سائنس ہائی سکول کو سکول لیڈز کلب کی جانب سے 17 اکتوبر 2026ء کو منعقد ہونے والے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2026ء کے لیے ہمارے ادارے کی 4 قابلِ فخر ٹیچرز کو نامزد کیا گیا ہے:
🌹 مس صائمہ راشد
🌹 مس عروج افضل
🌹 مس حبیبہ احسن
🌹 مس مبشر ملک
یہ ہمارے ادارے کے لیے ایک اعزاز اور کامیابی ہے، جو ہماری معزز اساتذہ کی محنت، لگن اور خلوص کا نتیجہ ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو دن دگنی، رات چگنی ترقی عطا فرمائے، ہمارے اساتذہ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲
دعاگو:
ڈاکٹر رانا شاہ نواز
ڈائریکٹر، ایس۔ ڈی۔ ماڈل سائنس ہائی سکول

24/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ڈاکٹر رانا شاہنواز ڈائریکٹر ایس ڈی ماڈل سائنس ہائی سکولمجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ...
22/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ڈاکٹر رانا شاہنواز ڈائریکٹر ایس ڈی ماڈل سائنس ہائی سکول
مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے ادارے ایس ڈی ماڈل سائنس ہائی سکول کو کیو رینکر اور سکول لیڈز کلب کی جانب سے 17 اکتوبر 2026ء کو منعقد ہونے والے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
یہ ہمارے ادارے کے لیے نہایت خوشی، فخر اور اعزاز کا موقع ہے۔ یہ کامیابی ہمارے تمام اساتذہ کی محنت، لگن اور اخلاص کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، مزید کامیابیاں اور عزتیں نصیب فرمائے، اور ہمیں ہر قسم کے حسد اور بری نظر سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹

Address

Tibbia College Road, Mukhtar Colony
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30

Telephone

+92554812244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.D Model Science High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to S.D Model Science High School:

Shortcuts

Share

Category