Bright Future Science Academy Garmula Virkan

Bright Future Science Academy Garmula Virkan Our mission is to promote EDUCATION.

25/04/2026
04/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ!

*`میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے چند مفید تجاویز`*

*1.کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے*

*2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کرلیں*

*3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں*

*4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔*

*5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں*

*6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف اچھی پریزینٹیشن سے زیادہ نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے*

*7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں*

*8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے* *10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں*

*9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں*

*10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے بھرپور محنت کریں، اللّٰہ ربّ العزت سے دعائیں بھی مانگتے رہیں۔*

سلامت رہیں سدا!

Address

Garmula Virkan, Tehsil: Nowshahera Virkan
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Science Academy Garmula Virkan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Future Science Academy Garmula Virkan:

Shortcuts

Share

Category