Nurtaj foundation

Nurtaj foundation

Share

support the orphan and needy people in field of education and health.

12/11/2020
Nurtaj foundation 28/10/2020

اپنے صدقات،خیرات،اور زکوٰۃ نور تاج فاؤنڈیشن کو جمع کروائے۔ آپ کے پیسے لوگوں کی بھلائی اور غریب اور یتیم بچوں کی تعلیم کے لیے خرچ ہو گے۔ آپ اپنے دیے گئے پیسوں کا مکمل حساب بھی لے سکتے ہیں۔

آپ کے تعاون کے مشکور
نور تاج فاؤنڈیشن۔۔۔

رابط۔03034716781
03414992892
03034663219
03494879103

Nurtaj foundation support the orphan and needy people in field of education and health.

08/07/2019

کرم یافتہ لوگ

واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔

کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔سِمپل بات کرے گا۔ میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص!! غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کر دیتا ہے۔

"جس پر کرم ہوا ہے نا، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا"

یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور کرم کرے گا۔

میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔ حق سے زیادہ دیتا ہے۔ اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔ اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔ *اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کرو۔* نئیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا! دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔

دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔جب زندگی کے معاملات اڑ جائیں سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اڑاۓ ہوۓ ہیں ۔
"آسانیاں دو آسانیاں ملیں گی"

Photos from Nurtaj foundation's post 05/10/2018

Great moment iftitah New building of school and nortaj foundation

05/10/2018

I SALUTE TO ALL MY HONOURABLE TEACHERS FOR PLAYING THEIR EXCELLENT ROLE TO MAKE ME WHAT I AM....OTHERWISE I WOULD BE NOTHING...
Hapy Teachrs Day😍

Photos from Nurtaj foundation's post 14/08/2018

جشن آزادی مبارک
پاکستان زندہ باد

Photos from Nurtaj foundation's post 09/04/2018
Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


The Gate Of Knowledge School Khiali
Gujranwala