15/02/2022
قمر سجاد اصغر خاں ❤️(چیرمین العلم گرامر سکول )
اللہ پاک کی بےشمار نعمتوں
اخلاق۔اخلاص ۔عاجزی۔ انکساری۔رحم دلی کے مالک
رب کے ہر بندے غریب اور امیر کے کیلئے ایک جیسا لہجہ
ایک ملاقات کے بعد آپکی شخصیت کا جو جادو چھا جاتا ہے
وہ ناقابل فراموش ہے🌟
وہ ناقابل بیاں ہے 🌟
اللہ پاک سے دعا ہے کہ رب عظیم آپکا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھے اور آپکو لمبی صحت تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین🥀🥀🥀
22/01/2022
19/01/2022
09/09/2017
27/03/2016