Musa Science Academy

Musa Science Academy

Share

If you want to get highest marks in board exams. Must join Musa Science Academy.

Photos from Musa Science Academy's post 20/04/2026

فزکس کلاس نہم کی 100 اہم حل شدہ معروضی سوالات۔۔
100 Solved Mcqs of Physics 9th Class..

20/04/2026

_*📘📢✅9th Class New Physics E.M Important Long Questions All Punjab Boards*_
*If you prepare only these questions, your long question part can be cleared easily*

_Only 20 Questions_
*Q01.* What is meant by base quantities and derived quantities Write their names and symbols
*Q02.* Write a detailed note on Vernier Callipers
*Q03.* How can a vector be represented graphically
*Q04.* Prove that the area under a speed time graph is equal to the distance covered by a body
*Q05.* Describe the difference between distance and displacement
*Q06.* Explain acceleration
*Q07.* Write the difference between speed and velocity
*Q08.* What is force Write a note on its types
*Q09.* Define momentum and state Newton’s Second Law of Motion in terms of momentum
*Q10.* State the Law of Conservation of Momentum
*Q11.* What is friction Write methods to reduce it
*Q12.* Compare the three temperature scales
*Q13.* Explain the characteristics of a thermometer
*Q14.* Describe a liquid in glass thermometer
*Q15.* Explain the properties of magnets
*Q16.* Write the uses of permanent magnets
*Q17.* Explain electromagnets and their applications
*Q18.* What is a circuit breaker Describe its working with a diagram
*Q19.* Explain the scientific method
*Q20.* Explain the branches of physics
*Q21.* Describe the interdisciplinary nature of physics

9th Class New Physics Important Numericals (All Punjab Boards)

📘 Chapter 2
✅ Numericals: 2.1, 2.2, 2.3
⭐ Examples: 2.3, 2.6

📘 Chapter 3
✅ Numericals: 3.2, 3.3, 3.4
⭐ Examples: 3.1, 3.2

📘 Chapter 4
✅ Numerical: 4.1
⭐ Examples: 4.2, 4.3, 4.5

📘 Chapter 5
✅ Numericals: 5.1, 5.3, 5.6, 5.11
⭐ Examples: 5.4, 5.5

📘 Chapter 6
✅ Numericals: 6.2, 6.4, 6.9
⭐ Examples: 6.1, 6.2, 6.3

📘 Chapter 7
✅ Numericals: 7.1, 7.3
⭐ Example: 7.1

Photos from Musa Science Academy's post 20/04/2026

9th Physics Most important short questions
(Guess 2026).

20/04/2026

فزکس کلاس 9th کے اہم ترین لانگ سوالات۔۔
Physics 9th Class Imp Long Questions( Guess 2026).

17/04/2026

انگلش سے اردو ترجمہ (Q3) میں تین میں سے دو پیراگراف کرنے ہوں گے۔
دو پیراگراف یونٹ 1، 2، 4 اور 6 میں سے آئیں گے، جبکہ ایک پیراگراف یونٹ 9 میں سے ہوگا۔
تیاری کے لیے آپ کے پاس دو بہترین آپشنز ہیں:
یا تو یونٹ 1، 2 اور 4 تیار کر لیں،
یا پھر یونٹ 9 کے ساتھ یونٹ 1 اور 2 کی تیاری کر لیں۔
ان دونوں طریقوں میں سے کسی ایک پر عمل کرنے سے آپ کے پیراگراف سو فیصد کور ہو جائیں گے۔

Photos from Musa Science Academy's post 17/04/2026

Most repeated sentences Urdu to English in board exams 9th.

23/03/2026

*Date Sheet 10th Class*
30-03-2026 English
01-04-2026 Physics
03-04-2026 Tarjma Quran
06-04-2026 Biology/ Computer
08-04-2026 Chemistry
10-04-2026 Urdu
13-04-2026 Math
15-04-2026 Pak Study

*Date Sheet 9th Class*
20-04-2026 English
22-04-2026 Physics
24-04-2026 Tarjma Quran
27-04-2026 Chemistry
29-04-2026 Urdu
04-05-2026 Math
06-05-2026 Biology/ Computer
08-05-2026 Islamiyat

22/02/2026

9th Class Pairing Scheme 2026
(99% Confirmed) ✅ ✅ ✅ ✅

09/12/2025

اہم تعلیمی خبریں

میٹرک کے سالانہ، پرائیویٹ، سپلیمنٹری اور امپروومنٹ امتحانات کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2025 مقرر کر دی گئی ہے۔

میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد طلبہ و طالبات کو 4 سال کے اندر زیادہ سے زیادہ 4 مرتبہ امپروومنٹ امتحان دینے کی اجازت ہوگی، بشرطیکہ اس دوران کوئی اعلیٰ تعلیمی ڈگری جیسے FSc، BA یا BS حاصل نہ کی گئی ہو۔

میٹرک کے امتحانات کے 24 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کا باقاعدہ شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

رواں سال پریکٹیکل امتحانات کے بجائے طلبہ سے صرف MCQs پر مشتمل عملی امتحان لیے جانے کا امکان ہے۔
— وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر حیات

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام بورڈ امتحانات رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔
— وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر حیات

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول 2025 کا رزلٹ 27 دسمبر کو جاری ہونے کا امکان ہے۔

صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک ہوں گی۔
— وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر حیات

میٹرک سیکنڈ اینول 2025 میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیے انٹرمیڈیٹ (کلاس 11) ریگولر داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق:
• بغیر لیٹ فیس داخلے: 1 دسمبر تا 12 دسمبر 2025
• 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ داخلے: 13 دسمبر تا 22 دسمبر 2025

آئندہ تعلیمی سال سے جماعت ششم تا ہشتم کی تاریخ، جغرافیہ بکس اردو زبان میں شائع کی جائیں گی تاکہ طلبہ کو معیاری اور آسان تدریسی مواد فراہم کیا جا سکے۔

03/12/2025

Punjab Education minister
Matric and inter 2026.

23/11/2025

نویں جماعت کے اُن طلبہ کے لیے جنہیں انگلش میں خطوط (Letters) یاد کرنے میں دشواری پیش آتی ہے، یہ ملٹی ٹاپک لیٹر ایک نہایت مؤثر اور آسان تدریسی طریقہ ہے۔

اس طریقے میں خط کا آغاز (Opening) اور اختتام (Closing) تمام طلبہ کے لیے ایک جیسا رکھا جاتا ہے، جبکہ درمیان کا حصہ یعنی باڈی (Body) مختلف موضوعات کے لحاظ سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

استاد کو چاہیے کہ پہلے طلبہ کو پورا خط یاد کروائے، اور پھر یہ سمجھائے کہ صرف درمیانی دو لائنوں میں ہی تبدیلی کی جاتی ہے جو موضوع کے مطابق ہوتی ہیں۔

مثلاً:
اگر موضوع ہو کامیابی پر دوست کو مبارک دینے کا خط تو کامیابی سے متعلق دو لائنیں لکھوائی جائیں۔
اور اگر موضوع ہو مالی مدد کی درخواست کرنے کا خط تو انہی دو لائنوں میں ضرورت یا مدد سے متعلق جملے لکھوائے جائیں۔

اس طریقے سے طلبہ کو خط کا فارمیٹ، زبان اور اندازِ تحریر دونوں اچھی طرح سمجھ آ جاتے ہیں۔
یوں طلبہ کو ہر نیا لیٹر الگ سے یاد کرنے کی ضرورت نہیں رہتی، بلکہ ایک ہی ملٹی ٹاپک فارم سے وہ مختلف عنوانات پر باآسانی اپنے خطوط تیار کر سکتے ہیں۔

Photos from Musa Science Academy's post 18/11/2025

1st Year Chemistry Smart Syllabus For Session 2025-26 ( All Punjab Boards )

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sheikhupura Road Sardar Colony Street No# 10 Nearest Al Hashmi Restaurant
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00