10/07/2025
Start your child’s Quran journey today!
Join our online Quran class with proper Tajweed under the guidance of an experienced female teacher.
Timings: 8:00 – 10:00 AM
Safe | Convenient | From Home
Register now! Limited slots available.
23/06/2025
قرآن صرف علما کے لیے نہیں بلکہ ہر شخص کے لیے ہے۔
اس کی تعلیمات ہر انسان کو سمجھ آ سکتی ہیں اگر وہ نیت کرے۔
اللہ نے خود قرآن کی حفاظت اور آسانی کا وعدہ کیا ہے
19/06/2025
Al Haadi Online Academy offers one-on-one Quran classes for women and children, with expert teachers and proper Tajweed — all online.
Free trial available!
الہادی آن لائن اکیڈمی خواتین اور بچوں کے لیے تجوید کے ساتھ آن لائن قرآن کلاسز فراہم کرتی ہے۔
فری ٹرائل دستیاب ہے۔
18/06/2025
الحمدللہ! ہماری آن لائن قرآن کلاسز کا آغاز 25 جون 2025 سے ہونے جا رہا ہے۔
17/06/2025
InshaAllah, Online Quran Courses are starting from 25th June 2025.
Book your trial class today!
آن لائن قرآن کلاسز ان شاء اللہ 25 جون 2025 سے شروع ہو رہی ہیں۔
رجسٹریشن جاری ہے – آج ہی اپنی آزمائشی کلاس بک کریں۔