02/09/2022
True Concept of Islam
Follow Islam
02/09/2022
*دو لائنیں۔۔۔*
اگر بروز حشر اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ اعلان ہو کہ جن لوگوں نے بارہ ربیع الاول کو جشن ولادت منایا ہے وہ ایک لائن میں آجائیں
اور جن لوگوں نے بارہ ربیع الاول کو جشن ولادت نہیں منایا ہے وہ دوسری لائن میں کھڑے ہو جائیں۔
تو جانتے ہیں لائن کس طرح کی ہوگی
*👇🏻نہ منانے والوں کی لائن میں۔👇🏻*
1۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
عمر فاروق رضی اللہ عنہ
عثمان غنی رضی اللہ عنہ
علی المرتضی رضی اللہ عنہ
عشرہ مبشرہ
اصحاب بدر
اصحاب احد
ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
امام مالک رحمہ اللہ
امام شافعی رحمہ اللہ
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
امام بخاری
امام مسلم
امام ابو داؤد
امام نسائی
امام ترمذی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اور منانے والوں کی لائن کچھ یوں ہوگی۔👇🏻*
اہل بدعات
اہل بدعات
اہل بدعات
✅ فرقہ واریت سے نکل کر ذرا سا غور کریں اس پر ✅
مزارات اور قبروں کے بارے میں چند صحیح احادیث (اپنا عقیدہ درست کر لیں)🌿
سعید بن مسیب نے حدیث بیان کی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا : رسول اللہﷺ نے فرمایا : اللہ یہود کو ہلاک کرے! انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا ۔ 🌼(مسلم ١١٨۵)🌼
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ 🌼 (بخاری ۴٣٧) 🌼
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض وفات میں فرمایا کہ یہود اور نصاریٰ پر اللہ کی لعنت ہو کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اگر ایسا ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کھلی رہتی ( اور حجرہ میں نہ ہوتی ) کیونکہ مجھے ڈر اس کا ہے کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔ 🌼 (بخاری ١٣٣٠) 🌼
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔ 🌼 (ابن ماجہ ١۵٦٢)🌼
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ کرنے یا ان پر عمارت بنانے یا ان پر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ 🌹(نسائی ٢٠٣٠) 🌹
ثمامہ بن شفی نے بیان کیا ، کہا : ہم سرزمین روم کے جزیرہ رودس ( Rhodes ) میں فضالہ بن عبید ( اوسی، انصاری ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے کہ ہمارا ایک دوست وفات پاگیا ۔ حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کی قبر کے بارے میں حکم دیا تو اس کو برابرکردیا گیا ، پھر انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان ( قبروں ) کو ( زمین کے ) برابر کرنے کا حکم دیتے تھے ۔ 🌼(مسلم ٢٢۴٢) 🌼
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ قبریں پختہ کی جائیں ۱؎، ان پر لکھا جائے ۲؎ اور ان پر عمارت بنائی جائے ۳؎ اور انہیں روندا جائے ۴؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- یہ اور بھی طرق سے جابر سے مروی ہے، ۳- بعض اہل علم نے قبروں پر مٹی ڈالنے کی اجازت دی ہے، انہیں میں سے حسن بصری بھی ہیں، ۴- شافعی کہتے ہیں: قبروں پر مٹی ڈالنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ 🌼(ترمزی ١٠۵٢) 🌼
ایوب نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : قبروں کوچونا لگانے سے منع کیا گیا ہے ۔ 🌼 (مسلم ٢٢۴٧) 🌼
محمد بن عبید نے یزید بن کیسان سے ، انھوں نے ابو حازم سے اور اور انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ماں کی قبر کی زیارت کی ، آپ روئے اور اپنے اردگرد والوں کو بھی رلایا ، پھر فرمایا : میں نے اپنے رب سے اجازت مانگی کہ میں ان کے لئے بخشش کی طلب کروں تو مجھے اجازت نہیں دی گئی اور میں نے اجازت مانگی کہ میں ان کی قبر کی زیارت کروں تو اس نے مجھے اجازت دے دی ، پس تم بھی قبروں کی زیارت کیاکرو کیونکہ وہ تمھیں موت کی یاددلاتی ہیں ۔ 🌼 (مسلم ٢٢۵٩)🌼
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبروں کی زیارت کیا کرو، اس لیے کہ یہ تم کو آخرت کی یاد دلاتی ہیں ۔ 🌼(ابن ماجہ ١۵٦٩)🌼
03/05/2020
Surah Baqarah 💖
08/03/2020
This gives some sense
05/03/2020
Islamic Women Rights
قصہ ایک بزرگ کی حاجت اور غوث پاک کی کرامت کا۔
ایک بزرگ غوث پاک کے جلسے میں شریک تھے، لوگوں کا ہجوم جمع تھا، اتنے میں بزرگ کو اچانک حاجت پیش آگئی۔ پہلے تو کنٹرول کرتے رہے لیکن پھر بات برداشت سے باہر ہوتی گئی۔ بزرگ نے دائیں طرف نظر دوڑائی، بیس ہزار لوگوں کا ہجوم تھا، بائیں جانب دیکھا، تیس ہزار لوگ جمع تھے، پیچھے نظر ماری تو پچاس ہزار لوگ کھڑے تھے ۔ ۔ ۔ان لوگوں کو چیر کر باہر جانا ممکن نہیں تھا ۔ ۔ ۔ حاجت اب کنارے پر پہنچ چکی تھی اور اگر چند لمحوں کے اندر اندر کوئی سبیل نہ بنتی تو بزرگ کو وہیں پر یہ مشکل کام کرنا پڑجاتا۔
بزرگ نے سامنے دیکھا اور اپنے دل میں کہا کہ غوث پاک، میں کیا کروں؟
غوث پاک نے اس کی یہ بات سن لی اور اپنا ایک رومال ہوا میں پھینکا جو کہ تیرتا ہوا اس بزرگ کے منہ پر آن گرا۔ بزرگ نے رومال پیچھے ہٹایا تو کیا دیکھتا ہے کہ وہ ایک جنگل میں ہے جہاں نہ کوئی انسان، نہ چرند، نہ پرند ۔ ۔ ۔ بزرگ نے ایک کونے میں رفع حاجت کی، پھر کہیں سے پانی لے کر وضو کیا ۔ ۔ ۔ اور اب بزرگ سوچ رہا تھا کہ واپس غوث پاک کی محفل میں کیسے جایا جائے۔
وہ رومال خودبخود بزرگ کے چہرے پر دوبارہ آگیا اور اگلے ہی لمحے وہ بزرگ واپس غوث پاک کی محفل میں پہنچ چکا تھا ۔ ۔ ۔
یہ ہیں وہ خرافات جن کی وجہ سے برصغیر کے مسلمانوں کی اکثریت اپنے شرک کی وجہ سے سیدھی جہنم میں جائے گی ۔ ۔ ۔ شیخ عبدالقادر جیلانی ان سب خرافات سے بری ہیں، وہ بے چارہ اللہ کے پاس پہنچ چکا، اسے کیا خبر کہ اس کے نام سے کیسا کیسا شرک بیچا جارہا ہے ۔ ۔ ۔
اللہ کی لعنت ہو ہر ایسے شخص پر جو دین میں ایسی خرافات ایجاد کرتا ہے ۔ ۔ ۔ !!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
055