Farah Rashid

Farah Rashid From zoology labs to class room adventures

میں تا چادراں تے کڈھیا سی تاگیاں دے نالسچی مچی دا مور کتھوں آگیا نی ماں ماشاءاللہ ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا بااللہ
27/05/2026

میں تا چادراں تے کڈھیا سی
تاگیاں دے نال
سچی مچی دا مور
کتھوں آگیا نی ماں

ماشاءاللہ ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا بااللہ

25/05/2026

I got over 7,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

خاکہ میری کہانی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے…کبھی خوابوں میں گم، کبھی ذمہ داریوں میں مصروف،کبھی اوور تھنکر، کبھی خاموش جنگجو ✨...
25/05/2026

خاکہ میری کہانی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے…
کبھی خوابوں میں گم، کبھی ذمہ داریوں میں مصروف،
کبھی اوور تھنکر، کبھی خاموش جنگجو ✨
لیکن ایک بات ہمیشہ یکساں رہی —
دل نرم، ارادے مضبوط، اور امید اللہ سے۔ 🤍
یہ صرف اسکیچز نہیں،
میری شخصیت کے بکھرے ہوئے رنگ ہیں۔ 🌙✍️

19/05/2026

توحید صرف عقیدہ نہیں،
زندگی جینے کا سب سے خوبصورت یقین ہے ✨🤍

19/05/2026

خوبصورت چہرے وقتی ہوتے ہیں،
خوبصورت رویّے ہمیشہ یاد رہتے ہیں

19/05/2026

ادب انسان کی وہ خوبصورتی ہے
جو ہر دل میں عزت پیدا کر دیتی ہے ✨🤍

بچوں کی باتوں میں کتنی معصومیت چھپی ہوتی ہے 🥹❤️آج عنایہ نے میرے پاؤں دباتے ہوئے کہا:“ماما، آپ کے قدموں کے نیچے جنت ہے؟ م...
17/05/2026

بچوں کی باتوں میں کتنی معصومیت چھپی ہوتی ہے 🥹❤️
آج عنایہ نے میرے پاؤں دباتے ہوئے کہا:
“ماما، آپ کے قدموں کے نیچے جنت ہے؟ مجھے تو نظر نہیں آ رہی…”
میں نے ہنس کر کہا:
“بیٹا، مرنے کے بعد جب دوبارہ زندہ ہوں گے نا، تب نظر آئے گی۔”
پھر بولی:
“اور بابا کے؟”
میں نے کہا:
“بابا کے قدموں کے نیچے جنت کی چابی ہے۔” 🔑✨
بس پھر کیا تھا… فوراً بولی:
“تو آپ دونوں آہستہ آہستہ چلا کریں… کہیں جنت ٹوٹ جائے…” بچوں کی ننھی سوچیں ۔۔۔۔
💕

“پہلے لوگ کھانا آتے ہی’بسم اللہ‘ پڑھ کر کھانا شروع کر دیتے تھے… 🍽️اب زمانہ بدل گیا ہے 😭پہلے پلیٹ سیٹ ہوتی ہے،پھر موبائل ...
16/05/2026

“پہلے لوگ کھانا آتے ہی
’بسم اللہ‘ پڑھ کر کھانا شروع کر دیتے تھے… 🍽️
اب زمانہ بدل گیا ہے 😭
پہلے پلیٹ سیٹ ہوتی ہے،
پھر موبائل نکلتا ہے،
پھر 20 تصویریں لی جاتی ہیں،
پھر فلٹر لگتا ہے،
پھر کیپشن سوچا جاتا ہے…
اور آخر میں آئس کریم آدھی پگھل چکی ہوتی ہے 🍦😂📸”

190 خوبصورت لوگوں کا ساتھ ❤️آپ سب کے پیار، دعاؤں، لائکس اور سپورٹ کا دل سے شکریہ۔یہ چھوٹی سی فیملی میرے لیے بہت خاص ہے۔ ...
16/05/2026

190 خوبصورت لوگوں کا ساتھ ❤️
آپ سب کے پیار، دعاؤں، لائکس اور سپورٹ کا دل سے شکریہ۔
یہ چھوٹی سی فیملی میرے لیے بہت خاص ہے۔ ✨
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور اسی طرح محبت و سپورٹ قائم رہے۔ 🤍
190 Followers Complete 🎉
یہ تو بس شروعات ہے… سفر ابھی باقی ہے 💫

علی ایک بہت پیارا اور شرارتی بچہ ہے، لیکن اس کی ایک عادت سب کو پریشان کرتی ہے اور وہ ہے ہر بات پر ضد کرنا۔ جب بھی وہ اپن...
15/05/2026

علی ایک بہت پیارا اور شرارتی بچہ ہے، لیکن اس کی ایک عادت سب کو پریشان کرتی ہے اور وہ ہے ہر بات پر ضد کرنا۔ جب بھی وہ اپنی مما کے ساتھ بازار جاتا ہے، کسی نہ کسی کھلونے پر ہاتھ رکھ دیتا ہے اور کہتا ہے، "مما، مجھے بس یہی چاہیے!" آج بھی بازار سے گزرتے ہوئے علی کی نظر ایک چمکتی ہوئی نیلی ریموٹ کنٹرول کار پر پڑتی ہے۔ اسے دیکھتے ہی علی وہیں رک جاتا ہے اور رونا شروع کر دیتا ہے، "مما! مجھے یہ کار ابھی چاہیے۔"
مما اسے پیار سے سمجھاتی ہیں کہ اس کے پاس گھر میں پہلے ہی بہت سے کھلونے ہیں، لیکن علی بیچ بازار میں پاؤں پٹخ رہا ہے۔ مما اسے قریب بٹھاتی ہیں اور بڑی محبت سے کہتی ہیں، "علی، اگر آپ ہر چیز ضد سے لیں گے تو ان کی قدر ختم ہو جائے گی۔ کھلونے تب ہی اچھے لگتے ہیں جب انہیں کسی انعام کے طور پر حاصل کیا جائے۔ اگر آپ پورا ہفتہ ایک اچھے بچے بن کر دکھائیں گے اور اپنا کمرہ صاف رکھیں گے، تو اتوار کو یہ کار آپ کی ہو جائے گی۔"
علی مما کی بات مان لیتا ہے اور پورا ہفتہ نہ ضد کرتا ہے اور نہ ہی کسی کو تنگ کرتا ہے۔ جب اتوار کی صبح علی بیدار ہوتا ہے تو اس کے سرہانے وہی نیلی کار رکھی ہوتی ہے اور ساتھ ایک چھوٹا سا خط ہے جس پر لکھا ہے، "میرے پیارے اور صابر بیٹے کے لیے ایک تحفہ۔" علی آج بہت خوش ہے کیونکہ اسے سمجھ آ گئی ہے کہ صبر کا پھل کتنا میٹھا ہوتا ہے۔

15/05/2026

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farah Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category