Ghs Matta virkan

Ghs Matta virkan

Share

build in 1917

05/08/2025
05/08/2025

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *10 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *05 اگست 2025ء* 💎
🔖 *20 ساون 2082ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
☘️ *نعمت پر شکر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ اس بات پر (اپنے) بندے سے راضی ہوتا ہے کہ وہ ایک کھانا کھائے اور اس پر اللہ کی حمد کرے یا پینے کی کوئی چیز (پانی ، دودھ وغیرہ) پیے اور اس پر اللہ کی حمد کرے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6932»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

03/08/2025

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *08 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *03 اگست 2025ء* 💎
🔖 *18 ساون 2082ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🌺 *افضل ترین کلمہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا : (اللہ کے ذکر کے لیے) کون سا کلمہ افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جسے اللہ نے اپنے فرشتوں کے لیے یا (ان سمیت) اپنے تمام بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے : سبحان الله وبحمده ’’ میں (ہر نعمت کے لیے) اللہ کی حمد کے ساتھ ہر ناشایان چیز سے اس کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6925»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

02/08/2025

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *07 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *02 اگست 2025ء* 💎
🔖 *17 ساون 2082ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🐓 *مرغ اور گدھے کی آواز پر نبوی ہدایت!*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا :’’جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ، کیونکہ (اس وقت) اس نے ایک فرشتے کو دیکھا ہے اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6920»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

31/07/2025

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *05 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *31 جولائی 2025ء* 💎
🔖 *15 ساون 2082ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄
🌺 *رسولﷺکا تجویز کردہ بہترین نسخہ!*
🔹 *حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ایک خدمت گزار (کنیز) مانگنے کے لیے نبی ﷺ کے پاس آئیں اور آپ سے کام کی شکایت کی تو آپ نے فرمایا :’’ تمہیں خدمت گزار تو ہمارے ہاں نہیں ملا ۔‘‘ (ہمارے گھر میں بھی موجود نہیں) ، فرمایا :’’ کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتاؤں جو تمہارے لیے خدمت گزار سے بہت بہتر ہے ؟ جب تم بستر پر جاؤ تو تینتیس بار سبحان اللہ کہو ، تینتیس بار الحمدللہ کہو اور چونتیس بار اللہ اکبر کہو ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6918»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

30/07/2025

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *04 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *30 جولائی 2025ء* 💎
🔖 *14 ساون 2082ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄
🤲🏻 *دین و دنیا کی دعا!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میرے دین کو درست کر دے ، جو میرے (دین و دنیا کے) ہر کام کے تحفظ کا ذریعہ ہے اور میری دنیا کو درست کر دے جس میں میری گزران ہے اور میری آخرت کو درست کر دے جس میں میرا (اپنی منزل کی طرف) لوٹنا ہے اور میری زندگی کو میرے لیے ہر بھلائی میں اضافے کا سبب بنا دے اور میری وفات کو میرے لیے ہر شر سے راحت بنا دے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6903»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Matta Virkan Tehsil Noshera Virkan District Gujranwala
Gujranwala
52370