OnlineQuran.OwaisQadri

OnlineQuran.OwaisQadri

Share

TEACHING ONLINE QURAN E PAK

11/12/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اہل اسلام سے گزارش ہیکہ اس کارخیرمیں اپناحصہ ضرورڈالیں۔ جزاك اللهُ‎
اللہ پاک سب کو اس میں حصہ ڈالنے کی توفیق عطافرماٸے۔آمین

Photos from OnlineQuran.OwaisQadri's post 08/05/2023
31/01/2023

*ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـﺎﺗُﻪ🌹💓*

*🌹صباح الخیر بالایمان💓*
*🌹رب کائناتﷻ ہم سب کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں، صحت، سلامتی، اور عافیت عطا فرمائے💓*

*🌹اللّٰه پاکﷻ ہم سب کو وسیع رزق، ہر بیماری سے شفاء اور کامل ایمان عطا فرمائے۔💓*

*🌹 اللّٰه رب العزتﷻ ہم سب کو ہمیشه ہنستا مسکراتا ، صحتمند اور تندرست رکهے اور کسی کا محتاج نہ کرے-💓*

*🌹یا رب العالمینﷻ ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما اور لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما۔💓*

*🌹یا رب العالمینﷻ ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور یہاں کے مکینوں کی خاص مدد فرما۔💓*

‎ *🙏 آمین یارب العالمین🙏*

30/01/2023

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹💓*

*🌹صباح الخیر بالایمان💓*

*🌹یا اللّٰه کریمﷻ ہماری تمام خطائیں معاف فرما۔ ہمیں اپنے برگزیدہ بندوں میں شامل فرما ۔ بیشک تیری رحمت تیرے غضب پرغالب ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا مہر بان ہے۔ دنیا اور آخرت میں سب کامیابیاں یااللّٰهﷻ تیرے فضل سے ہی ہیں ہم پر فضل فرما💓*

*🌹یااللّٰه کریمﷻ ہم سب پر رحم و کرم فرما۔ ہمیں رزق حلال خیروعافیت عزت رحمت اور برکت کیساتھ،جسمانی و روحانی صحت،ایمان ، اور اولاد میں برکت عطا فرما۔💓*

*🌹یااللّٰه کریمﷻ ہماری، ہمارے والدین، ہماری اولاد ،آنے والی نسلوں ،اساتذہ اور آباؤاجداد کی مغفرت فرما۔💓*

*🌹یااللّٰه کریمﷻ ہم سب کو اور ہم سے وابستہ ہر ایک رشتے کو شادوآباد رکھنا اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب عطا فرما.💓*

*🙏آمین یا رب العالمین🙏*

29/01/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Gujranwala
22850

Opening Hours

Monday 15:00 - 00:00
Tuesday 15:00 - 00:00
Wednesday 15:00 - 00:00
Thursday 15:00 - 00:00
Friday 15:00 - 00:00