دارالقرآن وسنہ کھیالی بائی پاس گوجرانوالہ

دارالقرآن وسنہ کھیالی بائی پاس گوجرانوالہ توحید وسنت

25/09/2026

😭😭😭😭

24/09/2026

الحمدللہ
اج میرے پاس پیارے بھائی حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر فرحان ارشد صاحب مولانا مفتی اشرف علی صاحب ۔مولانا سعد اف کراچی اور پیارے بھائی مولانا معاویہ صاحب تشریف لائے خوب گپ شپ ہوئئ
تمام بھائیوں کی محبتوں کا شکریہ آپ نے عزت سے نوازا
خادم نوجوانان توحید وسنت

24/09/2026

امیرِ جمیعت اشاعت التوحیدوالسنہ پنجاب

جانشینِ خطیب اسلام ولی ابنِ ولی سفیر اشاعت مولانا سید شفاءاللہ شاہ صاحب مدظلہ العالی
خادم نوجوانان توحید وسنت

ایک بار پھر شہر پیر بخاری گجرات میں نوجوانان توحید وسنت پنجاب کا اجتماع عام ہونے جارہا ہے کون کون اجتماع عام میں شریک ہو...
22/09/2026

ایک بار پھر شہر پیر بخاری گجرات میں
نوجوانان توحید وسنت پنجاب کا اجتماع عام ہونے جارہا ہے
کون کون اجتماع عام میں شریک ہو گا کمینٹ کریں
خارم نوجوانان توحید وسنت

19/09/2026

پیرومرشد اولاد علی پیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری صاحب کے خوب صورت بیان سے کلیپ

17/09/2026

تکرار جاری رہے گا... جمیعت اشاعت التوحید والسنہ پنجاب والوں کو اس تکرار پر اعزاز حاصل ہے الحمد للہ
قرآن کی صدا
مردے نہیں سنتے

16/09/2026

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں
کسی بھی قسم کی جارحیت کی ہم نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے اشاعت توحید وسنت اور نوجوانان توحید وسنت ہمہ وقت تیار ہے
خادم نوجوانان توحید وسنت

15/09/2026

پیر طریقت خطیب اسلاممولانا سید ضیاء اللّٰہ شاہ بخاری صاحب اور جانشین خطیب اسلام قائد انقلاب مولانا پیر سید شفاء اللّٰہ شاہ بخاری صاحب ڈاکٹر محمد یعقوب مخدوم کی عیادت کے لیے تشریف لائے

اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین 🤲
ایڈمن/آڈیٹر: علی حسن

11/09/2026

پیرومرشد اولاد علی پیر سید شفاءاللہ شاہ بخاری صاحب کا کرارا جواب
تکرار تو ہوگا اور ضرور ہوگا

Address

کھیالی بائئ پاس گوجرانوالہ
Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالقرآن وسنہ کھیالی بائی پاس گوجرانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share