Jamia Islamia Salfia Nasr ul Uloom

Jamia Islamia Salfia Nasr ul Uloom This is an Islamic university, it is situated in 1997.

26/05/2026




ان شاء اللہ ابھی پیغام ٹی وی پر
18/05/2026

ان شاء اللہ ابھی پیغام ٹی وی پر

اہل ذوق ، طلبہ علمقربانی کا ارادہ رکھنے والے احباب گرامی شرکت فرمائیںخواہشمند احباب اپنی رجسٹریشن کروائیں030063130010302...
16/05/2026

اہل ذوق ، طلبہ علم
قربانی کا ارادہ رکھنے والے احباب گرامی شرکت فرمائیں
خواہشمند احباب اپنی رجسٹریشن کروائیں
03006313001
03026484588


مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی گوجرانوالہ کا اجلاسجو ادارہ ھذا میں منعقد ہوااجلاس میں مرکزی و صوبائی قیادت کی تشریف آوری ہمارے...
20/04/2026

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی گوجرانوالہ کا اجلاس
جو ادارہ ھذا میں منعقد ہوا
اجلاس میں مرکزی و صوبائی قیادت کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث صد افتخار ہے
شہر بھر سے اراکین شوریٰ و کابینہ کی آمد نے مجلس کو با رونق بنایا
اللہ تعالی باہم محبتوں میں اضافہ فرمائے
نشست کے مقاصد کو حاصل کرنے کی توفیق سے نوازے آمین ثم آمین

16/04/2026
سنت کے عین مطابق حافظ صاحب کی اقتدائ میں نماز عید الفطر 2026 6:45 (پونے سات ) بجے ادا کی جائے گی اھل اسلام تکبیرات پڑھتے...
20/03/2026

سنت کے عین مطابق حافظ صاحب کی اقتدائ میں نماز عید الفطر 2026 6:45 (پونے سات ) بجے ادا کی جائے گی اھل اسلام تکبیرات پڑھتے ہوئے حافظ صاحب کی اقتداء میں آئیں

آج ان شاءاللہ جامعہ ہذا میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن ہو گا۔ احباب ضرور شرکت فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
16/03/2026

آج ان شاءاللہ جامعہ ہذا میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن ہو گا۔ احباب ضرور شرکت فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا

رمضان المارک کی بابرکت راتوں میں نماز تراویح ان شاء اللہ تعالی استاذ القراء فضیلۃ الشیخ صاحبزادہ قاری سعد امین محمدی صاح...
17/02/2026

رمضان المارک کی بابرکت راتوں میں نماز تراویح ان شاء اللہ تعالی استاذ القراء فضیلۃ الشیخ صاحبزادہ قاری سعد امین محمدی صاحب حفظہ اللہ پڑھائیں گے ۔ ان شاء اللہ
احباب لازمی شرکت فرمائیں

آج إن شاء اللہ
14/02/2026

آج إن شاء اللہ

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Salfia Nasr ul Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category