Dar ul Uloom Safia Virtual Academy

Dar ul Uloom Safia Virtual Academy

Share

What if the Quran could transform the way you see the world?

"Learn the Quran at your own pace from basic to beauty —,Guaranteed progress for all ages women — whether you're 16 or 60!"

24/06/2026

📢 Hiring Maqamat (Melodic Modes) Instructors

Darul Uloom Safia Virtual Academy is seeking qualified teachers with expertise in teaching Quranic Maqamat. Preference will be given to candidates with online teaching experience and knowledge of vocal training techniques.

⚠️ This position is exclusively for Maqamat specialists. General Quran teachers are requested not to apply.

📩 Send your CV and a sample recitation recording via WhatsApp.









05/01/2026
18/12/2025

*اس دنیا سے جاؤ گے تو ایک عجیب واقعہ ہوگا....*
یا تو تم ایک قیدخانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے۔۔۔
یا
پھر ابھی تم آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قیدخانے میں چلے جاؤ گے...!
ایک قید ضروری ہے خواہ یہاں کاٹ لو یا وہاں،
یہاں عمل اور بندگی کی قید ہے اور چند دنوں کی بات ہے...
وہاں بے بسی اور جہنم کی قید ہے البتہ وہاں کے دن بہت لمبے (اور نہ ختم ہونے والے) ہیں...!!
چاہو تو یہاں کاٹ جاؤ اور چاہو تو وہاں جہاں کٹے گی نہیں...!!!

منقول

Photos from Dar ul Uloom Safia Virtual Academy's post 11/12/2025

‎تقریباً ایک سال پہلے میں نے پہلی بار ایک شارٹ کورس (نماز کورس) کروایا تھا، اور یہ مکمل فری کورس تھا۔ ابتدا میں طالبات کا جوش و خروش بہت زیادہ تھا، تقریباً 30 سے 35 طالبات نے داخلہ لیا۔ لیکن کافی افسوس ہوا کہ آخر تک صرف 10 کے قریب طالبات نے ہی مکمل کیا۔ 😪 اس سے مجھے یہ اندازہ ہوا کہ شاید بالکل فری چیز کی وہ قدر نہیں کی جاتی جتنی کرنی چاہیے۔😒😐

‎لیکن خوشی کی بات یہ تھی کہ جن بہنوں نے کورس مکمل کیا، انہوں نے بڑی محنت اور دلچسپی کے ساتھ پڑھا اور آخر تک شاندار رسپانس دیا۔
‎ان کے ریویوز آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں 👇

یہ طالبات جنہوں نے میرے پاس صرف ایک مہینے کا کورس کیا تھا، تقریباً ایک سال بعد دوبارہ میرے پاس آئیں۔ اور صرف خود نہیں آئیں، بلکہ اپنے دوستوں اور رشتہ دار خواتین کو ساتھ لے کر آئیں، مکمل قرآن کریم سیکھنے کے لئے ۔یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔

‎ تو مقصد یہ ہے کہ اگر آپ بھی تجوید و قرآن اپنی ذہنی استعداد اور اپنے کمفرٹ زون میں سیکھنا چاہتی ہیں، تو آئیے اور شامل ہوجائیے۔ ان شاء اللہ میرا تجربہ یہی کہتا ہے کہ:

‎ پہلی بار آپ خود آئیں گی، اور دوسری بار اپنے پورے گھر والوں کو ساتھ لے کر آئیں گی! 🤗

‎اللہ تعالی ہم سب کو کم از کم فرض دینی علوم کو
‎سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین


11/12/2025

assalamualikum

01/11/2025

نوٹ! یاد رہے کہ غازی علم الدین شہید نے یہ فارسی شعر جیل میں خود لکھا حالانکہ آپ پڑھے لکھے نا تھے

مَن عاشِق سَرمَستم،اَز دار مِیندَیْشَم
پَروانہ جَاں بَازَمْ، اَز نَار مِیندَیْشَم

ترجمہ: اس شعر میں غازی علم دین شہید فرماتے ہیں کہ جب میں ناموسِ رسالت کے لیے سر دینے والا عاشق ہوں تو مجھے تختہ دار سے کیا خوف؟
جب میں شمع رسالت کا پروانہ بن کر جلنے کو تیار ہوں تو مجھے آگ سے کیا خوف ہو سکتا ہے ؟

چُوں طالِب دِیدَارمْ، اَز غِیار چَہ دَارم
چُوں عاشِق گُلزارَمْ، اَز خَار مِیندَیْشَم

ترجمہ: اس شعر میں غازی علم الدین شہید فرماتے ہیں کہ مجھے کسی غیر کا خیال تک نہیں آتا کیونکہ مجھے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار کی لگن لگ گئی ہے۔
ایسا کیونکر نہ ہو کہ جب میں اس مدینے کے پاک پھول کا عاشق ہوں تو مجھے کانٹوں سے کیا خوف ہو سکتا ہے ؟
🖤
___________________________
جبین


01/11/2025

*`سب سے بڑی مصیبت`*
*یہ ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر گناہ پھیلائیں*😭
*پھر مر جائیں، لیکن آپ کے گناہ😭*
*آپ کی موت کے بعد بھی جاری رہیں۔*🥺

`حبیب فارسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں`:✨
"*انسان کی خوش نصیبی یہ ہے کہ وہ مرے اور اس کے گناہ بھی اس کے ساتھ مر جائیں*"✨🌻

30/10/2025

امام ابن حجر مکّی فرماتے ہیں:
اللّٰهُ تعالیٰ نے فرمایا اگر میرا حبیب(ﷺ) نہ ہوتا تو نہ میں آسمان کو پیدا کرتا نہ زمین کو اور نہ لمبائی اور نہ چوڑائی کو اور نہ ثواب و عذاب کا تقرر ہوتا اور نہ جنت کو پیدا کرتا نہ دوزخ کو نہ سورج کو نہ چاند کو ۔
(جواہر البحار جلد 2 ص67)
کتاب مقام رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ص 268

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gujranwala
52250