Government Girls High School Bheekopur Gujranwala

Government Girls High School Bheekopur Gujranwala Educational institution.. We provide the best of our knowledge.

“Intelligence plus character that is the goal of true education."

02/06/2026

محترم والدین!
السلام علیکم
بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت، تعلیمی استعداد میں بہتری اور بروقت نصاب کی تکمیل کے پیشِ نظر اسکول میں سمر کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ سمر کیمپ میں شرکت بچوں کے تعلیمی تسلسل کو برقرار رکھنے اور تعلیمی خلا کو پورا کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بناتے ہوئے انہیں سمر کیمپ میں ضرور بھیجیں، تاکہ نصاب کی بروقت تکمیل ممکن ہو سکے اور تعلیمی اہداف بہتر انداز میں حاصل کیے جا سکیں۔
آپ کے تعاون اور دلچسپی کا تہہ دل سے شکریہ۔

02/06/2026

محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق نہم دہم کی طالبات کی بہتر تعلیمی کارکردگی و بروقت تکمیل نصاب کے لئے"سمر کیمپ" لگایا گیا ہے، والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی بچیوں کو لازمی سکول بھیجیں۔
GGHS Bheeko Pur, DEA Gujranwala
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات، سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک، سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک اور ڈی ای او SE الطاف حسین شیخ کی مؤثر قیادت اور رہنمائی میں سرکاری سکولوں کا نظام تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔
جی جی ایچ ایس بھیکو پور، گوجرانوالہ میں معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات کے ذریعے طلبہ کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ ادارہ ہیڈ مسٹریس اقصی انجم کی سرپرستی میں بچوں کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے سازگار اور محفوظ ماحول فراہم کر رہا ہے,
آئیں! اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ادارے کا حصہ بنائیں۔
داخلے جاری ہیں — آج ہی رجوع کریں!



28/04/2026
28/04/2026

28/04/2026

28/04/2026

28/04/2026

  2025-2026
12/04/2026

2025-2026

Address

Gala Shan Marriage Hall
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls High School Bheekopur Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category