Dawn Public High School Gujranwala

Dawn Public High School Gujranwala

Share

A DAWN in the Darkness of Evil & Ignorance

14/06/2017

روزہ کا بیان ��رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، �جنت کا ایک دروازہ
ہے جسے ریان کہتے
ہیں قیامت کے دن
اس دروازہ سے
صرف روزہ دار ہی
جنت میں داخل ہوں
گے، ان کے سوا اور
کوئی اس میں سے
نہیں داخل ہو گا،
پکارا جائے گا کہ
روزہ دار کہاں ہے؟
وہ کھڑے ہو جائیں گے
ان کے سوا اس سے
اور کوئی نہیں اندر
جانے پائے گا اور
جب یہ لوگ اندر
چلے جائیں گے تو
یہ دروازہ بند کر دیا
جائے گا پھر اس
سے کوئی اندر
نہ جا سکے گا۔� صحيح بخارى 1896

08/06/2017

Sad news ..... !!! :-(
Our honourable teacher Noreen is no more in us ...:-( :-( :-( :-( :-( :-( :-( :-( :-( :-(
She passed away few days ago
( إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‎)
Allah pak UN ki magfirat farmaye aur UN k darjaat buland farmaye
Ameen

27/05/2017

). روزہ کا بیان �میسج 1� رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا اسلام
کی بنیاد پانچ
چیزوں پر قائم کی
گئی ہے۔ اول
گواہی دینا کہ اللہ
کے سوا کوئی
معبود نہیں اور
بیشک محمد
صلی اللہ علیہ
وسلم اللہ کے سچے
رسول ہیں اور نماز
قائم کرنا اور زکوٰۃ
ادا کرنا اور حج
کرنا اور رمضان
کے روزے رکھنا۔� صحيح بخارى8

Photos 24/05/2017

Assalam O Alaikum

€дg!ε ©ατ

Photos 21/05/2017
14/08/2016

Happy independence day.... !!!!

Photos 17/01/2016

10th class batch......

€дg!ε ©ατ

Photos 11/11/2015

Guse who????

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala
52252