Bright Career School System

Bright Career School System

Share

Dr. Ayesha Sheikh (Principal) We Care For Your Future

26/03/2026

کتنے دن اور ؟
ایک،دو،تین
بر دن جو واپس نہیں آئے گا۔
کتابیں بند ہیں لیکن نقصان کھل کر ہو رہا ہے

وقت گزر ربا ہے۔۔ اور بر گزرتا دن واپس نہیں آئے گا

دروازے بند ہوں تو صرف اسکول نہیں رکتے، نسلیں رک جاتی ہیں۔

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اب اسکول کھلنے چاہئیں تو اس پیغام کو آگے بڑھائیں، آواز بنیں۔
کیونکہ خاموشی نقصان ہے!

26/03/2026
Photos from Bright Career School System's post 23/03/2026
22/03/2026

السلام علیکم محترم سکول سربراہان اور ڈائریکٹرز،
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، پچھلے چھے سالوں میں بہت زیادہ چھٹیاں ہو چکی ہیں، خاص طور پر پچھلے چار ماہ میں۔ ہم صرف ایک ماہ بچوں کو تعلیم دے سکے ہیں، جبکہ تین ماہ وقتاً فوقتاً کسی نہ کسی وجہ سے چھٹیاں رہیں۔ لہٰذا، ہم حکومتِ وقت سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دیں، تاکہ بچے اپنا تعلیمی سفر جاری رکھ سکیں۔ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی آواز اٹھائیں، حکومتِ وقت سے یہ درخواست کریں، اور تمام ڈائریکٹرز اپنے اساتذہ، والدین، اور حلقہ احباب سے کہیں کہ اس مہم کو سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، تاکہ ہماری آواز حکام تک پہنچ سکے اور وہ عید کے بعد، یعنی 24 مارچ سے، اسکول کھولنے پر غور کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ سب لوگ اجتماعی طور پر اس مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، تاکہ ہمارا احتجاج مؤثر ہو۔ جیسا کہ آپ نے دیکھا، کچھ بڑے نیشنل نیوز چینلز پر بھی اس حوالے سے ویڈیوز آئی ہیں، اور ہمارے تعلیمی دوستوں نے بھی ویڈیو پیغامات یا پوسٹ بنا کر شیئر کی ہیں۔ ان سب کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، ہم مزید تمام لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ویڈیو پیغام یا سوشل میڈیا پوسٹ بنا کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ہمارا مطالبہ بھرپور انداز میں سامنے آئے، اور حکومت آئندہ اس طرح اچانک چھٹیوں کا فیصلہ کرنے سے پہلے بچوں کے مستقبل کو ضرور مدنظر رکھے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ تمام سکول سربراہان اور پرنسپلز اس کوشش میں اپنا حصہ ملائیں گے۔ جیسے ایک قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے، اسی طرح ہم سب اپنی کوشش کریں گے، تاکہ ایک اجتماعی پیغام ہمارا حکامِ بالا تک پہنچے۔
شکریہ، جزاک اللہ۔

21/03/2026

Little BCSS Star ✨

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00