21/09/2025
🌸 الحمدللہ 🌸
سعودی عرب سے ہماری ہونہار اسٹوڈنٹ عریشہ نے تقریباً ڈھائی سال کے عرصے میں قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ مکمل پڑھا، کئی سورتیں یاد کیں، حضور ﷺ کے اسماء مبارکہ یاد کیے اور اسلامی تعلیمات حاصل کیں۔
اللہ تعالیٰ عریشہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے، اس کے والدین کے لیے صدقہٴ جاریہ بنائے، اور قرآنِ پاک کی برکتوں سے اس کی زندگی کو روشن فرمائے۔ آمین 🤲✨
📖 Seerat Online Quran Academy
قرآن سیکھنا – آسان بھی، ضروری بھی