کیا فائدہ ایسی دولت کا سمندر پاربهی عزت نہ ملے تو 😦
Hard work for pakistan's people
Hard work for Pakistan's people
26/05/2020
خدا کبھی تو کوئی ایسا معجزہ کردے
وہ آکے مجھ سے کہے ، آپ کی ضرورت ہے
چھوڑ جانا اتنا ہی ضروری تھا تو کم از کم
اپنی یادوں کو بھی بے وفائی سکھا کر جاتے
زندہ جسم میں مُردہ سوچ لیکر گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ھوتا ھے
دراز قد __ گلاب چہرہ__خمار آنکھیں __ اجال رکھنا
تیری اداوں پر مر نہ جائیں خدا کی بندی خیال رکھنا !💘
How much people like this page ?? And their posted ?? Plzz give your precious comments ☺☺
07/12/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
72720