08/08/2025
📢 اساتذہ اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مطالبہ
مطالبہ ہے کہ جاری شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ اسکولز کے ساتھ ساتھ تمام چھوٹے اور بڑے پرائیویٹ اسکولز بھی مکمل طور پر بند کیے جائیں۔
ہم درخواست کرتے ہیں کہ متعلقہ ضلع و پنجاب لیول کی ایجوکیشن اتھارٹیز اور بالخصوص وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب چھٹیوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں۔
وگرنہ گورنمنٹ اسکولز کے ساتھ یہ دوہرا معیار ختم کیا جائے۔
✍️ منجانب: اساتذہ، گورنمنٹ اسکولز