Hayat Ul Eman Online Quran Academy For Girls

Hayat Ul Eman Online Quran Academy For Girls

Share

Assalam o alaikum! Join my whatsapp. Thanks

Welcome to Hayatul Iman Online Quran Academy
My aim is to make people correct Quran
It is to progress in our own and their knowledge and to bring them towards religion.

22/12/2025
20/12/2025

عمومی گفتگو میں سچ بولنا

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تم مجھے اپنی طرف سے چھ باتوں کی ضمانت دے دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔
جب بات کرو تو سچ بولو
وعدہ کرو تو اسے پورا کرو
تمہیں امانت سونپی جائے تو اسے ادا کرو
اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو
نظریں جھکا کے رکھو
اور اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو

مسند احمد : 22757

20/12/2025
19/12/2025

زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے
لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے
کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان
آزمائشوں میں نہیں ڈالے گا جو آپ برداشت
نہ کر سکتے ھوں۔
دعا ھے
آپ سب کی تمام جائز دعائیں اللہ قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لےاور اپنی حفظ و امان میں رکھےجو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے،
جو پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور فرما دے سبکو خوش حالی اور عمر دراز عطا فرمائے۔

آمِــــــيْن_يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْن🤲🏻🤲🏻

18/12/2025
16/12/2025

تھوڑا سا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں💔💔💔

“ آپ کو دفنا کر کے واپس آتے ہی آپ کے لواحقین کا دھیان رخصت ہوتے ہوئے مہمانوں کے کھانے کے بندوبست کی طرف جائے گا کہ انھیں کھانا کھلا کر رخصت کرتے ہیں۔

ایک ہفتہ گزرے گا آپ کے بچوں کے سکول واپسی کا سلسلہ شروع ہو جائے۔

دو ہفتے گزریں گے افسوس کرنے والوں کا آنا جانا بند ہو جائے گا۔

تین ہفتوں تک آپ کی قبر کی زیارت روزانہ سے دو یا تین دن بعد پر آ جائے گی۔

ایک ماہ گزرے گا گھر میں واپس ٹی وی چلنا شروع ہو جائے گا۔

تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد آپ کے بچے واپس فلموں ، گانوں کارٹونز کی جانب آ جائیں گے۔

آپ کی قبر کی زیارت جمعہ جمعہ یعنی ساتویں دن ہو جائے گی۔

دو ماہ تک آپ کی بیوی یا شوہر کسی بات پر ہنس لیا کریں گے۔ تھوڑا مسکرا لیا کریں گے۔

چار ماہ تک گھر میں واپس بالی وڈ ہالی وڈ موویز گانوں کا مکمل راج ہو چکا ہو گا۔

مزاحیہ باتوں پر قہقہے گونج رہے ہوں گے۔

چھے ماہ گزرے آپ کی قبر پر اب مہینے میں ایک بار چکر لگتا ہے۔

ایک سال گزرا اور گھر والے سوچیں گے

“ آج پورا سال ہو گیا۔ آخری بار قبر پر کب گئے تھے؟ شاید ایک ماہ پہلے؟ آخری بار دعا کب کی تھی ؟ شاید یاد بھی نہیں۔”

یقین کریں آپ جتنے بھی توپ کیوں نا ہوں محض ایک سال میں آپ سورہ دہر کی پہلی آیات کا عملی نمونہ ہوں گے

“ انسان پر ایک ایسا دور بھی تھا کہ وہ کچھ نہ تھا۔”

بے شک یہ پیدائش سے پہلے کی بات ہے۔ آپ اسے وفات کے بعد بھی سوچ لیں

ہم آپ چاہے جتنے بھی لوگوں کے محبوب ہوں

ہم کچھ نہیں، ہماری اوقات کچھ نہیں
یااللہ ہم سب آپ سے محبت کرتے ہیں ہمارا خاتمہ خیر پر فرمانا آمین

13/12/2025

کسی دل میں سچ اور جھوٹ اکٹھا نہیں ہو سکتا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
کسی کے دل میں ایمان و کفر اکٹھا جمع نہیں ہو سکتا، اگر کفر ہے تو ایمان نہیں ہے اور ایمان ہے تو کفر نہیں ہے.
جھوٹ اور سچ بھی اکٹھا جمع نہیں ہو سکتا.
خیانت و امانت بھی اکٹھی نہیں ہو سکتی.

مسند احمد : 8593

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kacha Fatomand Road Gujranwala
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00