05/09/2023
Admission free...
1st September To 30th September
100% Job Guarantee
In Govt,Private Sector
CCS,DCS,CCA,MS Office2010&2007,Networking,
Hardware,Stenography
Graphics Designing
05/09/2023
Admission free...
1st September To 30th September
20/03/2021
گوجرانوالہ میں شارٹ ہینڈ کا بہترین اداره مناسب ترین فیس اور بہترین سکالرز کے ساتھ آپ بنیےچھ ماہ کے مختصر عرصے میں شارٹ ہینڈ کے ساتھ ساتھ مائیکروسوفٹ آفس اور ٹائپنگ میں ایکسپرٹ وہ بھی تین ہزار ماہانہ کی مناسب ترین فیس میں گورنمنٹ ڈپلومہ کے ساتھ سو جلدی کیجیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیے یہ پیکج پہلے آنے والوں کے لیے ہے بعد ازاں فیس بڑھادی جاۓ گی کانٹیکٹ کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کیجیے . 03066466220 ...
UNIVERSAL IDEAL INSTITUTE
26/09/2020
03/04/2020
For New Candidates online registrations fee is free for limited time......
. . . . ꧁꧂꧁꧂꧁꧂꧁꧂꧁꧂. . . .
اسلام و علیکم
امید کرتی ہوں کے تمام سٹوڈنٹس ٹھیک ہونگے۔ میں آج آپ سے ایک بہت ضروری بات کرنا چاہ رہی ہوں۔ اور امید ہے کے آپکو بہ خوبی سمجاسکوں۔
مشکل کی اس گھڑی اور ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتےہوئے یو نیورسل آیڈیل انسٹیٹیوٹ میں کلاسز دینا بہت دشوار گزار ہےــَ اور انہی حالات کے ہونے کے با وجود میرے تمام طلباۂ اور ان کے مستقبل کو بھی نذرانداز نہی کیا جا سکتا۔
سَو میں نے انہی حالات کے پیشِ نذر آن لآئن کلاسز کا اجراء کیا ہے کے جس میں تمام سٹوڈنٹس گھر بیٹھے بآسانی اپنی سٹڈی اور ٹریننگ جاری رکھ سکیں اور وقت کے ضائع ہونے سے بچا جا سکے۔
تو میری تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ھے آپ سب لوگ اپنی بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کریں۔ اور میں ہمہ وقت آپ تمام بچوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہوں۔
ہماری اس چھو ٹی سی کوشش سے ہمارا أنے والا وقت ہمارے لیےاور اس ادارے کے لیے کامیابی کا ضامن
ہوگا۔
ہماری اس کوشش سے ہم اپنے قیمتی وقت کو بچا سکیں گے اور اپنے اس ادارے کی بقا کو تو جو بچے اس پروگرام کے تہت اپنا کورس جاری رکھیں گے انکا یہئ وقت کلاسز میں شُمار کیا جائیگا اوروقت پر ڈپلومہ جاری کر دیا جائیگا۔ نہی تو جب ادارے میں کلاسز شروع ہونگی جو بچے تب شروع کرینگے انہیں مقررہ وقت کے مطابق ڈپلومہ جاری کیا جائیگا۔
تمام بچے مل کر وقت طے کرلیں اور ہر سٹوڈنٹس کی شمولیت نہایت ضروری ھے۔ باقی جو معاملات ہیں وہ بتا دیے جاینگے۔
اَللّٰہ تعالیٰ آپکا ہامی و ناصر ہو۔
سرپرستِ اَعلیٰ۔سِدرہَ اشرف
یو نیورسل آئیڈیل انسٹیٹیوٹ۔بیرون ایمن آبادی گیٹ نذد شیراں والا باغ گوجرانوالا۔
رابطہ نمبر۔. . . . . . . . . . . . . . . . . . 03066466220
꧁꧂꧁꧂꧁꧂꧁꧂꧁꧂
Dear Students!
As per the directives of the Government of Pakistan, College will remain closed till Sunday, 5th April, 2020.
May Allah keep us all safe (AMEEN)
Happy 2020 to u all💫💞 I hope it become ur best year.I know 2019 was unfair to many people and life changing for so many:-) but at the end of the day"jo hota hai achy k lye hta hai"I still love my old and present students and pray for them as well🌷🌺
Ending of this year with the lots of good memory and if i did hurt someone.To maf kr dna insan hn ma bhi Happy new year💖
14/08/2019
12/08/2019
Eid Mubarak to my all loving students...
Eid mubrak to all around the world .. stay blessed everyone😊😊😊
| Monday | 10:00 - 15:00 |
| 18:00 - 21:00 | |
| Tuesday | 10:00 - 15:00 |
| 18:00 - 21:00 | |
| Wednesday | 10:00 - 15:00 |
| 18:00 - 21:00 | |
| Thursday | 10:00 - 15:00 |
| 18:00 - 21:00 | |
| Friday | 10:00 - 15:00 |
| 18:00 - 21:00 |