25/05/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اب چھوڑیے، سارا دن اپنے موباٸل پہ یوٹیوب شارٹس،ٹک ٹاک،اور واٹس ایپ سٹیٹس کی بے معنی سکرولنگ کو۔۔۔۔۔۔۔
آٸیے ان گرمیوں کی چھٹیوں کو اپنے لیے کارآمد بنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سات سیشنز کی شاندار کامیابی کے بعد اشمل اکیڈمی آنلاٸن پیش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔
*موبائل گرافکس کورس کا آٹھواں سیشن* ۔۔۔۔۔۔
اس سیشن میں آپ سیکھیںں گے
1۔اے آئی(ai) کی مدد سے ڈفرنٹ ڈیزائن بنانا
2۔ڈفرنٹ ایپس کی استعمال
3۔ویب سائٹس کا استعمال
4۔پورٹ فولیو ڈسپلے میتھڈز
5۔کلاٸنٹ ڈیلنگز پہ بھی عبور دیا جاۓ گا۔
رجسٹریشن کا عمل نہایت آسان ہے۔
آپ کو دیے گۓ نمبر پہ 2000 روپے فیس جاز کیش
Jazz cash@ 03186442050
کرواکر اسکا سکرین شاٹ دینا ہوگا پھر آپ کو ایک فارم دیا جاۓ گا اسے فل کرنا ہوگا،اور چوبیس گھنٹے میں آپ کو ہماری ٹیم آپکی کلاس کے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کرکے رجسٹریشن کنفرم کردے گی