14/03/2024
قرآن کی تلاوت کرتے وقت آپ کی فکر یہ نہیں ہونی چاہیے کہ "میں اس سورت کو کب ختم کروں؟"
بلکہ قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت آپ کو اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ: "مجھے اس قرآن سے ہدایت کب ملے گی؟"، "میں اس قرآن سے کب فائدہ اٹھاؤں گا؟"، "میں ان قرآن والے لوگوں میں سے کب ہوں گا ؟ (جو لوگ اس کی تلاوت کرتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں)