14/04/2026
Admissions opened. Come first, served first.
CEO-District Education Authority Gujranwala
School activities
14/04/2026
Admissions opened. Come first, served first.
CEO-District Education Authority Gujranwala
04/04/2026
Annual Prize Distribution Ceremony GHS No.2 Nowshera Virkan GRW
New Admission Campaign
28/03/2026
🌍 Earth Hour 2026 🌍
آج 28 مارچ 2026 کو دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 نوشہرہ ورکاں کی جانب سے ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کہ آج رات مقررہ وقت پر غیر ضروری لائٹس بند کر کے اس عالمی مہم کا حصہ بنیں اور اپنی زمین کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
آئیں ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ:
✔️ بجلی کا ضیاع کم کریں گے
✔️ ماحول کو صاف رکھیں گے
✔️ درخت لگائیں گے اور ان کی حفاظت کریں گے
ایک گھنٹہ اندھیرا… روشن مستقبل کی ضمانت!
27/03/2026
District Education Secondary Gujranwala
19/03/2026
New Admissions opened from 1st of April 2026.
Morning Assembly
At Govt. High School No.2 Nowshera Virkan
31/10/2025
آج گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 نوشہرہ ورکہ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا
جس میں اساتذہ کرام نے اکتوبر 2025 کے ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن لینے طلباء کو میڈلز اور کاپیاں دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
👏 طلباء کی محنت اور اساتذہ کی رہنمائی ہمارے ادارے کا فخر ہیں۔ 💐
CEO-District Education Authority Gujranwala
آج گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2، نوشہرہ ورکاں میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی تاکہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔
27 اکتوبر 1947ء کو بھارت نے پہلی مرتبہ اپنی فوجیں بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں اتاریں۔
اس دن سے آج تک بھارت اس علاقے پر زبردستی قابض ہے۔
گزشتہ چھہتر (76) برسوں میں بھارت نے جموں و کشمیر پر اپنے غیر قانونی قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف طریقے آزمائے ہیں۔
تاہم کشمیری عوام اپنے حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ دن جلد آئے جب کشمیر آزاد ہو اور اس کے عوام امن اور وقار کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
CEO-District Education Authority Gujranwala
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |