06/09/2022
6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان🇵🇰
شہدائے وطن ہمارا فخر،
سلام ہو اُن تمام شہدائے پاکـــ سَر زمین کو
جِنہوں نے اِس پاکـــ دھرتی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا.
ہمیں پیار ھـے پاکستان سے دِل و جان سے... ❤️
پاکستان زِندہ باد... 🇵🇰
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں.
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں.
14/08/2022
❤وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں❤
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
09/07/2022
Lets SACRIFICE our ego, arrogance and selfishness this EID-UL-AZHA, following in the footsteps of our dear prophet Hazrat Ibrahim (a.s) and Hazrat Ismail (a.s)
Share your picture with your sacrificial animal, or make video and show how you take care of it.
09/06/2022
اسلام علیکم
محترم والدین
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مطالعہ پاکستان کا پرچہ جو کہ ملتوی کر دیا گیا تھا وہ مورخہ 11 جون بروز ہفتہ کو لیا جائے گا۔جس کے لیے بورڈ کی طرف سے دوبارہ رول نمبر سلپس کا اجراء کیا گیا ہے۔پرانی رول نمبر سلپس کے ساتھ نئی جاری شدہ رول نمبر سلپس کا ہونا لازم ہے۔الہذ ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی نئی رول نمبر سلپس اپنے ادارے سن بیم پبلک سکول سے حاصل کریں۔
شکریہ
منجانب
سکول انتظامیہ
سن بیم پبلک سکول
08/05/2022
‘Motherhood is the greatest thing and the hardest thing.’ – Ricki Lake
Happy Mother’s Day!
03/05/2022
We hope this Eid-ul-Fitr is full of love and happiness for all!
Eid Mubarak.
02/05/2022
چاند رات مبارک!
الله پاک آپ سب کے روزے قبول و منظور فرمائیں اور آپکو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائیں۔ آمین
24/10/2021
عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے
اُمیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں