06/05/2026
🚀 Admission Open! 2-Year Pharmacy Technician Diploma (Category B)
💊 Become Licensed & Open Your Own Medical Store in Pakistan!
Special Offer 50 % Discount
Aiman Institute of Medical Sciences, Gujranwala
06/05/2026
🚀 Admission Open! 2-Year Pharmacy Technician Diploma (Category B)
💊 Become Licensed & Open Your Own Medical Store in Pakistan!
Special Offer 50 % Discount
آج صبح جیسے ہی فیس بک اوپن کی تو ایک نوٹیفکیشن گردش میں نظر آیا جس کے مطابق سندھ فارمیسی کونسل نے Category-B پر میڈیکل اسٹور بنانے کی اجازت ختم کر دی ہے، جس کی وجہ سے خاص طور پر فارمیسی ٹیکنیشنز اور اس شعبے سے وابستہ افراد میں تشویش پھیل گئی۔ اس حوالے سے حقیقت واضح کرنا ضروری ہے تاکہ غیر ضروری خوف و ہراس نہ پھیلے۔ دراصل معاملہ یہ ہے کہ سندھ میں Category-B یعنی Pharmacy Technician کے تحت میڈیکل اسٹور کا لائسنس باقاعدہ طور پر کبھی بھی موجود نہیں رہا، کیونکہ سندھ میں ایسا کوئی رجسٹرڈ ادارہ یا سسٹم ہی موجود نہیں جو Category-B کی باقاعدہ تعلیم، ٹریننگ اور رجسٹریشن فراہم کر رہا ہو۔ اسی وجہ سے سندھ میں ابتدا سے ہی فارمیسی یا میڈیکل اسٹور کا تصور فارماسسٹ (Category-A) کے گرد ہی رہا ہے، لہٰذا حالیہ نوٹیفکیشن کوئی نیا فیصلہ نہیں بلکہ پہلے سے موجود قانونی پوزیشن کی صرف وضاحت ہے۔ یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صحت، ڈرگ ایکٹ اور فارمیسی ایکٹ صوبائی اختیار میں آ چکے ہیں، اس لیے ہر صوبے کے قوانین، رولز اور ریگولیشنز الگ ہیں۔ اسی تناظر میں سندھ کے قانون کو پنجاب پر لاگو کرنا یا دونوں کا موازنہ کرنا درست نہیں۔ پنجاب میں پنجاب فارمیسی کونسل لاہور کے تحت Category-B پر میڈیکل اسٹور کا لائسنس واضح شرائط اور رولز کے ساتھ ماضی میں بھی دیا جاتا رہا ہے، آج بھی دیا جا رہا ہے اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی دیا جاتا رہے گا، بشرطیکہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ کہنا کہ Category-B ختم کی جا رہی ہے یا ڈپلومہ بند ہو جائے گا، سراسر غلط اور گمراہ کن ہے۔ یہ بات بھی ریکارڈ پر ہے کہ 2022 میں بھی سندھ فارمیسی کونسل نے اسی نوعیت کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کیونکہ کچھ لوگ یہ افواہ پھیلا رہے تھے کہ سندھ میں بھی Category-B پر میڈیکل اسٹور کھولا جا سکتا ہے، حالانکہ سندھ کے ڈرگ ایکٹ اور فارمیسی ایکٹ میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں فارماسسٹ کی تعداد محدود ہے اور ملک کا بڑا ہیلتھ کیئر سسٹم عملی طور پر Category-B کے ذریعے ہی چل رہا ہے، اسی لیے قانون Category-B کو ختم نہیں کرتا بلکہ اسے ریگولیٹ کرتا ہے تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی ممکن ہو۔ اصل مسئلہ Category-B کا وجود نہیں بلکہ قوانین کی پابندی، درست رجسٹریشن اور متعلقہ کونسل کے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہے۔ لہٰذا تمام فارمیسی ٹیکنیشنز اور میڈیکل اسٹور سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں، سندھ کے نوٹیفکیشن کو پنجاب سے نہ جوڑیں، پُرسکون رہیں اور قانون کے مطابق اپنا کام جاری رکھیں، کیونکہ
Category-B
نہ ختم ہو رہی ہے اور نہ ہی اس کا مستقبل خطرے میں ہے۔
رانا نوید احمد خاں
ایمن انسٹیٹوٹ أف میڈیکل سانئسز گوجرانوالہ ✍️
14/08/2025
Dear Students,
On 14th of August, let us remember the sacrifices of our heroes and cherish the freedom we enjoy today.
Your education is the key to building a stronger, brighter, and more prosperous Pakistan. Use your knowledge, skills, and passion to serve your country with honesty and dedication.
Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
Pakistan Zindabad!
🎉 Congratulations! 🎉
We are proud to announce that Amna Naz has successfully completed her Pharmacy Technician Diploma (Category B) 🏆
Your dedication, hard work, and passion for learning have truly paid off!
🌟 Awarded for Outstanding Performance 🌟
Best of luck for a bright future ahead in the field of pharmacy. May you achieve even greater success! 💊✨
🎓 Admission Open! 2-Year Pharmacy Technician Diploma (Category B)
💊 Become a Licensed & Open Your Own Medical Store Anywhere in Pakistan!
🔥 Special Azadi Deal: 50% OFF Tuition Fee – Enroll Now & Save Big!
📜 Approved & Recognized Program | 💼 Career Opportunities
📅 Hurry! Seats are Limited
21/07/2025
🚀 Admission Open! 2-Year Pharmacy Technician Diploma (Category B)
💊 Become Licensed & Open Your Own Medical Store in Pakistan!
Special Offer 50 % Discount
03/07/2025
31/03/2025
Dear Students,
On this joyous occasion of Eid al-Fitr, the Aiman Group of Colleges administration extends heartfelt wishes to you and your loved ones. May this blessed day bring you peace, happiness, and prosperity.
11/02/2025
Get Diploma for Medical Store licence
Limited seats only
A Golden Chance to Open Own Medical Store
Call or WhatsApp: 0300 6463056
Congratulations to the Pharmacy Technician (Category-B) ! Your diploma unlocks new opportunities and a rewarding future ahead.
Congratulations to the Pharmacy Technician (Category-B) students. Having completed your diploma has opened up new opportunities for you and life will be rewarding.
| Monday | 09:00 - 16:30 |
| Tuesday | 09:00 - 16:30 |
| Wednesday | 09:00 - 16:30 |
| Thursday | 09:00 - 16:30 |
| Saturday | 09:00 - 16:30 |
| Sunday | 09:00 - 16:30 |