08/09/2026
الائیڈ سکول احمد نگر کی طرف سے
جماعت دھم میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے Students کو ان کی غیر معمولی محنت، قابلیت اور شاندار کامیابی کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز 🏅 پیش کی گئیں۔ پہلی تین پوزیشن لینے والے بچوں کو نقد انعام بھی دئیے گے۔
اس تاریخی اور یادگار موقع پر طلبہ کے والدین بھی ہمارے ساتھ موجود تھے۔ اپنے بچوں کو کامیابی کی شیلڈ اور انعامات وصول کرتے دیکھ کر والدین کے چہروں پر نظر آنے والا فخر اور خوشی ہی اس تقریب کا سب سے خوبصورت منظر تھا۔ ❤️
دل کی گہرائیوں سے تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارکباد! 💐👏