10/01/2026
صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلئے 🥰
Qualified in Quranic Education and teaching Quran all over the world...
10/01/2026
صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلئے 🥰
01/01/2026
تمامی احباب سے شرکت کی مدنی التجا ہے
احباب شرکت فرما کر محفلِ حسن قراءت کو چار چاند لگائیے اور خوب اجر و ثواب کمائیے
آپ کی آمد کے منتظر رہیں گے
31/12/2025
ان شاءاللہ العزیز 14 جنوری 2026 بروز بدھ بعد از نمازِ عشاء الشیخ القارئ عبدالرحمن محمد کامل جمہوریہ مصر سے مدرسہ الاظہر قرآن ریسرچ سنٹر میں قرآن پاک کی تلاوت فرمائیں گے تمام اہل محبت سے بھرپور جوق در جوق شرکت کی مدنی التجاء ہے
ان شاءاللہ العزیز 14 جنوری 2026 بروز بدھ بعد از نمازِ عشاء
الشیخ عبدالرحمن شکری جمہوریہ مصر سے مدرسہ الاظہر قرآن ریسرچ سنٹر میں قرآن پاک کی تلاوت فرمائیں گے تمام اہل محبت سے بھرپور جوق در جوق شرکت کی مدنی التجاء ہے
28/09/2025
28/09/2025
آن لائن قرآن ٹیوشن کے لئے رابطہ کریں!
الاظہر قرآن ریسرچ سنٹر اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن و حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسز کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک’’مدنی قاعدہ و ناظرہ قرآن کورس‘‘ بھی جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا وقت اپنی مرضی کے مطابق منتخب کر سکتا ہے۔
اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :
• کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا
• آیات و رکوعات کی پہچان
• پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان
• مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان
• اعادہ اور ابتدا میں فرق
• قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ
• علامات وقف کی پہچان وغیرہ
سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔ داخلے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے:
📱 Pakistan Male & Female
03095670450
📱For Other Countries Male & Female
https://wa.me/923095670450
31/08/2025
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند 🌙
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام 🥀
الاظہر قرآن ریسرچ سنٹر میں ہونے جارہا ہے 1500 سو سالہ جشن
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان مرکزی سالانہ محفلِ درودشریف
صلاۓ عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلئے 🥰
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📢📢 اہم اعلان 📢📢
محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں🌹🌹
آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں🌹🌹
ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سب کو بہت بہت مبارک ہو 🥰🥰
مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ 🥳🥳
الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں
10 ربیع النور
بروز جمعرات
بعد از نماز عشاء
سالانہ محفلِ درود شریف کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی
🥰 آپ سے شرکت کی مدنی التجاء ہے خود بھی شرکت کرے اور اپنے ساتھ دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی لائیں اور ثواب کا انبار لگائیں🥰
اللہ پاک اس محفلِ درود شریف کے صدقے آپ کی تمام نیک حاجات پوری فرمائے اور مدینہ کی حاضری مقدر بنائے 🤲🏻
اپنے اپنے گھروں میں بھی خوب چراغاں کیجئے مدنی پرچم لگائیے اللہ پاک آپ کا آنا قبول فرمائے 🤲🏻
بمقام.. الاظہر قران ریسرچ سنٹر
گلہ حمید والا گلی نمبر 1 طالب پارک دھلے ♥
Al Azhar Quran Research Centre
18/08/2025