Ayesha Siddiqa Online Islamic Academy Pakistan

Ayesha  Siddiqa Online Islamic Academy Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Siddiqa Online Islamic Academy Pakistan, Education, Gujranwala.

30/03/2026
30/03/2026
رمضان الکریم فضائل و مسائل بیچ7، اصلاح النساء بیچ4، طہارت و نماز بیچ7کورس کی طالبات کے تاثرات
30/03/2026

رمضان الکریم فضائل و مسائل بیچ7، اصلاح النساء بیچ4، طہارت و نماز بیچ7کورس کی طالبات کے تاثرات

🌙 رمضان المبارک سے پہلے رمضان کی تیاری 🌙رمضان المبارک ایک بابرکت مہینہ ہے، جس کی صحیح تیاری ہر مسلمان، خصوصاً خواتین کے ...
02/02/2026

🌙 رمضان المبارک سے پہلے رمضان کی تیاری 🌙
رمضان المبارک ایک بابرکت مہینہ ہے، جس کی صحیح تیاری ہر مسلمان، خصوصاً خواتین کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اسی مقصد کے تحت ہم رمضان المبارک کے فضائل و مسائل پر مشتمل خصوصی کورس کا اہتمام کر رہے ہیں، تاکہ خواتین رمضان کی آمد سے پہلے:
✨ روزے کے ضروری مسائل
✨ خواتین سے متعلق مخصوص احکام
✨ عبادات، طہارت اور دیگر اہم مسائل
✨ رمضان کے فضائل اور برکتیں
آسان اور عام فہم انداز میں سیکھ سکیں۔
📚 کورس کا آغاز: 2 فروری
👩‍🦰 صرف خواتین کے لیے
ہم تمام بہنوں سے گزارش کرتے ہیں کہ رمضان المبارک سے پہلے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں، اپنے علم میں اضافہ کریں اور رمضان کو صحیح طریقے سے گزارنے کی تیاری کریں۔
📌 ابھی داخلہ لیں اور دوسروں تک بھی پوسٹ کو پہنچائیں
03499488151

04/11/2025

*17/10/2025*
*(پروجیکٹ نمبر 20)*
*امت کے بہترین لوگوں کی طرف سے امت کے بہترین لوگوں کے لیے الحمدللہ کل جمعۃ المبارک*
*21 قدسی خاندانوں میں مکمل راشن پیکیجز کی تقسیم۔ الحمد للہ۔اللہ سبحانہ و تعالی شرف قبولیت عطا فرمائے۔اور یہ سب اپ سب کے تعاون سے ممکن ہوا اللہ مزید کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین*
*🖊️بیٹی امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی*
https://whatsapp.com/channel/0029VaKgZRhHbFUyV8wXJ43N

*🇵🇰عائشہ صدیقہ (رضی) آن لائن اسلامک اکیڈمی 🇵🇰*
*03499488151*

Address

Gujranwala

Telephone

+923499488151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Siddiqa Online Islamic Academy Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category