03/05/2022
عید مبارک
Initiative to change our nation for good future.
03/05/2022
عید مبارک
محترم والدین۔
مطلع کیا جاتا ہے کہ كلاسز کا باقاعدہ آغاز 5مارچ بروز ہفتہ سے ہو گا
لٹل اینجلز گرامرسکول
محترم والدین۔
مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے داخل ہونے والے بچوں کا داخلہ ٹیسٹ 2 مارچ بروز بدھ بروزصبح 9:30 ہو گا۔
لٹل اینجلز گرامرسکول
محترم والدین۔
مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 27 اگست بروز جمعہ صبح 10 بجے والدین (ماں اور باپ دونوں ) کے ساتھ ایک میٹنگ (ملاقات ) رکھی گیئی ہے جس میں اپنی شرکت لازمی بنائیں
شکریہ ۔
لٹل اینجلز گرامرسکول
داخلہ جاری ہے ۔
لٹل اینجلز گرامر سکول
کوہلووالا سٹاپ
گوجرانوالہ
16/02/2021
سکول میں بچوں کو ٹائفائیڈ کے حفاظتی انجکشن
09/11/2020
محفل میلاد النبیﷺ 6 نومبر 2020 تصویری جهلكيان
Teach
15/07/2020
اسکول کھولنے کی تیاری
لوگوں سے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں۔ اجتماعات اور ہجوم والے عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔
24/11/2019
30/08/2019
Eid Millan party.
Full Galla Gula