11/03/2024
جو بھائی اس میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں وہ رابطہ فرمالیں۔۔۔ 03086673932
حدیث شریف میں فرمایا گیا۔۔۔تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سیکھایا۔۔۔۔
تو ہمیں بھی چاہیے ہم اپنا قرآن پاک درست مخارج اور ادائیگی کے ساتھ سیکھ لیں۔۔۔۔۔
تو جلدی کریں اور اپنا قرآن پاک درست کریں۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
نوٹ۔۔۔۔۔ایڈمیشن کی آخری تاریخ یکم رمضان المبارک ہے تو جلدی کریں اور اپنا ایڈمیشن کروائیں۔۔۔۔۔