04/05/2025
عظیم الشان عرس مقدس کی تصاویری جھلکیاں
This Page contains information about Astana Aliya Saloh k sharief
04/05/2025
عظیم الشان عرس مقدس کی تصاویری جھلکیاں
31/03/2025
تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
جامعہ رضویہ قمر المدارس گوجرانولہ میں نماز عید الفطر کی چند تصاویری جھلکیاں
30/03/2025
انشاء اللہ
جامعہ رضویہ قمر المدارس گوجرانولہ میں عید الفطر کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی
19/10/2024
چوتھی سالانہ میلاد النبی کانفرنس کے مناظر
بمقام مرکزی جامع مسجد شان امت مصطفے
میزبان۔۔ فیض رسول صدیقی غفرله
27/09/2024
عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ بمقام دارالعلوم صاحبِ لولاک (پیر محل)
زیر صدارت لختِ جگر امام مناظرین پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید محمد حسن رضا مدنی شاہ صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ حسینہ مراتبیہ سلہوکے شریف
خصوصی بیان حضرت علامہ مولانا مفتی شوکت سیالوی صاحب خطیب آستانہ عالیہ مقدسہ سیال شریف
زیرِ نگرانی شیخ الحدیث حضرت علامہ پیر محمد عبداللہ صاحب چشتی مراتبی
13/07/2024
ان شاءاللہ دس محرم الحرام دن 10 بجے
16/06/2024
تمام احباب وقت کی پابندی فرمائیں
22/05/2024
الحمدللہ ❣️
عزیم الشان عرس مبارک حضور امام المناظرین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید محمد مراتب علی شاہ سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصاویری جھلکیاں
اس پر وقار تقریب کی صدارت جگر گوشہ امام المناظرین پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید محمد حسن رضا مدنی شاہ صاحب سیالوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ حسینہ مراتبیہ سلہوکے شریف نے فرمائی
تلاوت کلام پاک کے لیے قومی ایوارڈ یافتہ فخرُالقراء قاری خادم بلال مجددی صاحب تشریف لائے
خصوصی بیان مفکر اسلام سربراہ تحریک اصلاح معاشرہ حضرت علامہ مولانا پیر اجمل رضا قادری صاحب نے فرمایا
خصوصی آمد اولاد گنج شکر حضرت صاحبزادہ دیوان حامد مسعود چشتی فاروقی صاحب زیب سجادہ دربار عالیہ بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن شریف نے فرمائی
کثیر تعداد میں علامہ و مشائخ بھی تشریف فرما ہوئے ہم سب کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
خصوصی کاوش فاضلین و طلبا جامعہ رضویہ قمر المدارس کنگنی والا گوجرانولہ
18/05/2024
ان شاءاللہ 21 مئی بروز منگل عرس مبارک کی صدارت جانشین حضور امام المناظرین پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید حسن رضا مدنی شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حسینہ مراتبیہ سلہوکے شریف فرمائیں گے جید علماء و مشائخ بھی تشریف لائیں گے عرس مبارک کی محفل صبح 8 بجے سے 11 بجے تک انعقاد پزیر ہو گی
17/05/2024
ان شاءاللہ 21 مئی بروز منگل صبح 8 بجے سے 11 بجے تک جامعہ رضویہ قمر المدارس کنگنی والا گوجرانولہ
17/05/2024
ان شاءاللہ 21 مئی بروز منگل عرس مبارک حضور امام المناظرین کے موقع پر جید علماء و مشائخ تشریف لائیں گے اور خصوصی آمد اولاد گنج شکر حضرت صاحبزادہ دیوان حامد مسعود چشتی فاروقی زیب سجادہ آستانہ عالیہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پاکپتن شریف آپ تشریف لائیں گے