Abu Huraira Cheema

Abu Huraira Cheema Education for everyone.

13/06/2025
01/11/2024

20لاکھ لوگ لاہور میں جمع جنکا اللہ کی شریعت (نظام خلافت) سے کوئی سروکار ہی نہیں. جسکا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر جاری ظلم و ستم سے کوئی سروکار نہیں جنکا اللہ کی حدوداللہ سے کوئی لینا دینا نہیں جنکا اسلامی نظام بارے کوئی منصوبہ نہیں جو گونگے بہرے اور اندھے بننے کی سالہا سال سے کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔
#تبلیغی-اجتماع

15/06/2024

یہ سیکولر قومی ریاستیں صرف چاند ہی کو نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں موجود مسلمانوں کو بھی تسلیم نہیں کرتیں کوئی شک ؟

14/06/2024

یہ اپنی قوم سے 13ہزار ارب ٹیکسسز اکھٹا کرتے ہیں اور اسی قوم پر جھوٹ کی تہمت باندھتے کہ یہ قوم ٹیکسز نہیں دیتی۔ اور تقریبا ہر شخص نے یہ یقین بھی کرلیا کہ کہ وہ انکے مطابق نان فائلر ہے۔ مطلب یہ مزید ٹیکس لگانا چاہتے ہیں جبکہ اللہ و اسکے رسول نے ٹیکس لینے والے پر جنت حرام قرار دی ہے۔

13/06/2024

سودی قرضے کا معاہدہ کرنا ہی حرام ہے. جبکہ سودی قرضے کو معاہدہ سمجھ کر واپس کرنا بھی حرام ہے. اور اس پر اپنی رضامندی کااظہار کرنا کہ قرضہ اور سود تو دینا ہوگا کیونکہ معاہدہ کیا ہوا ہے اسطرح سوچنا بھی حرام ہے۔

اسلام میں ایسے معاہدے کی پاسداری حرام ہے جس میں کسی بھی غیر اسلامی شرط رکھی گٸی ہو۔

Address

Gujranwala
54560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Huraira Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category