Jamia Nazeeria

Jamia Nazeeria I LOVE MADINA SHARIF

24/05/2026

Donation
مسجدومدرسہ زیر تعمیر ہے

DAILY STATUS.......     ゚viralシ
12/04/2026

DAILY STATUS.......
゚viralシ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*رمضان المبارک* میں صدقہ جاریہ کا عظیم الشان موقع *گوجرانوالہ ارسال کا...
26/02/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*رمضان المبارک* میں صدقہ جاریہ کا عظیم الشان موقع

*گوجرانوالہ ارسال کالونی دھلے* کے علاقہ میں *جامع مسجد نظامی و مدرسہ نزیریہ* زیرِ تعمیر ہے ۔
لہٰذا تمام عالم اسلام کے مخیر حضرات رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں مسجد کی تعمیر کے لیے بڑھ چڑھ کر تعاون کریں تاکہ ضروری سامان مثلاً اینٹیں ، بجری ، سیمنٹ ، ریت اور دیگر اشیاء خرید کر مسجد کی تعمیر کا کام جلد مکمل کیا جاسکے۔
اور مسجد کے ساتھ متصل *مدرسہ* میں اپنے زکوٰۃ ، فطرانہ ، صدقات ، عطیات اور خیرات کے ذریعے بڑھ چڑھ کر تعاون تاکہ علاقہ کے بچے اور بچیوں کو قرآن وحدیث کی تعلیم سے مزین کیا جاسکے
آپ تمام مخیر حضرات آنلائن اور نقد رقم جمع کروا کر رسید حاصل کریں
*Easypaisa & Jazzcash Number* *0307-6135047*
*منتظم اعلیٰ* :
علامہ مفتی محمد عمیر نظامی نقشبندی
*0370-0631292*

Address

Gujranwala

Telephone

+923076135047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nazeeria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Nazeeria:

Shortcuts

Share

Category