15/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب رانا محمد جمیل صاحب ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول جی ٹی روڈ گجرانوالہ جو کہ کل قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون ان کا نماز جنازہ آج بروز جمعۃ المبارک مورخہ2062-5- 15 کو ان کے ابائی گاؤں کوٹ بھوانی داس میں صبح 10 بجے ادا کی جائے گی